Italy carpi 🇮🇹
اپنا پنڈ مونگ
Come on instagram
اسلام علیکم تو کیسے ہیں سب دوست 🇮🇹
10/12/2024
*یہ چیتا ہمارے جنگل (ملک) کی اشرافیہ ہے۔
اس کے جبڑوں میں پھنسی بندریا نہیں،
ہم عوام ہیں۔
اور اس حالت سے بے خبر ماں کے سینے سے لگا بچہ ، ہمارے بچوں کی طرح ہے
جنھیں معلوم نہیں کہ والدین پر کیا گزر رہی ہے۔۔۔
اور یہ بھی پتہ نہیں کہ انکا اپنا کیا مستقبل ہے؟
03/12/2024
جب یہ مکان بننا شروع ہوا ہو گا تو گھر والوں نے کتنے شوق سے بنوایا ہو گا،بیوی کہتی ہو گی یہاں یہ ڈیزائن بنانا ہے یہاں پر دروازہ اور یہاں پر کھڑکی رکھنی ہے ۔۔ آہ وہ چلے گئے ،سب نے چلے جانا ہے، میں اکثر کہتا رہتا ہوں کہ زمین اور مکان کیلیے نہ لڑا کرو ۔زمین 100 سال سے اوپر مالک برداشت نہیں کر سکتی، مالک بدلتے رہتے ہیں ۔مکانوں نے یہیں رہنا ہے کیونکہ مکان ہجرت نہیں کر سکتے ورنہ وہ اپنے مکینوں کی تلاش میں نکل کھڑے ہوں ۔۔
🔔👈🏻 *سب کچھ یہیں رہ جانا ہے... باقی رہنے والا ہمارا عمل ہوگا*
اپنی فیملی کیلئے پردیس میں مشکلات برداشت کرنے والے بہادر پردیسیوں کو اللہ تعالیٰ سلامت و صحت مند رکھے۔آمین
💔💔💔 ya Allah pak greboon ki madad frma
Clicca qui per richiedere la tua inserzione sponsorizzata.
Ubicazione
Digitare
Sito Web
Indirizzo
Fano