15/03/2024
(السلام علیکم)
زندگی آغاز سے انجام تک تلخ و مشکل ہؤا
کرتی هے . الله کا ذکر اسے شیریں وآسان بناتا هے .
الله آپ کو اپنے پسندیدہ بندوں میں شامل فرمائے اور
آپ کی ہر مشکل آسان فرماۓ. آمین .
(صبح بخیر)
20/01/2019