Pak vollyball club prato
Informazioni di contatto, mappa e indicazioni stradali, modulo di contatto, orari di apertura, servizi, valutazioni, foto, video e annunci di Pak vollyball club prato, Stadio, arena e centro sportivo, Viale italia 61, Prato.
27/10/2017
28/08/2017
سالانہ والی بال کا فائنل پاک والی بال کلب پراتو اور لجپال والی بال کلب کے درمیان کھیلا گیا جو سنسی خیز مقابلے کے بعد پاک والی بال کلب نے جیت لیا اور ٹیم کے کپتان حاجی جاوید اقبال آ ف چمھوں نے ونر ٹرافی وصول کی.سیکنڈ انعام لجپال کلب کے کپتان وسیم عرف بابا نے لیا.
کرکٹ کا ایک اوور کا فائنل میچ پاک کرکٹ کلب پراتو اور مہمان ٹیم پادوا کے درمیان کھیلا گیا جو سخت مقابلے کے بعد پاک کرکٹ کلب پراتو نے جیت لیا عابد مرالیہ نے زبردست کھیل کا مظاہرہ کیا اور وننگ سٹروک لگا کر میچ جیت لیا.
31/07/2017
My brother is playing
Clicca qui per richiedere la tua inserzione sponsorizzata.
Ubicazione
Digitare
Contatta l'azienda
Sito Web
Indirizzo
Viale Italia 61
Prato
59100