Young City Sports Ali Sojal

Young City Sports Ali Sojal

Condividi

Informazioni di contatto, mappa e indicazioni stradali, modulo di contatto, orari di apertura, servizi, valutazioni, foto, video e annunci di Young City Sports Ali Sojal, Squadra sportiva, Via Della Riserva Nova 19, Rome.

16/10/2024

🏏

25/09/2024

ینگ سٹی سپورٹس علی سوجل کے فاسٹ بولر عمیر اشرف روزگار کے سلسلے میں بیرونے ملک روانہ ہو گئے اللہ پاک آسانی فرمائے

11/09/2024

الحمدللہ چار سال بعد افسر خان شہید کرکٹ سٹیڈیم ڈنہ نمبر 4 پر جہاں سے 4 سال پہلے اینڈ کیا تھا وہاں سے ہی شروعات کرتے ہوئے اس گراؤنڈ میں اپنے پہلے ہی ٹورنامنٹ میں کامیابی سمیٹی ♥️♥️
تیری سپورٹس میری سپورٹس سٹی سپورٹس سٹی سپورٹس ♥️🏏
Alhamdullah Champion ♥️🏏🏏

03/09/2024

Davi Gali Premier League ♥️
Tomorrow Best of Luck Team City Sports Ali Sojal 🏏♥️

Photos from Young City Sports Ali Sojal's post 03/09/2024

#سٹی سپورٹس علی سوجل کے سٹار #بیٹسمین #ماجد #کبیر کی جانب سے #ینگ #سٹی #سپورٹس کی ٹیم کو #شرٹس #سپانسر کی گئی ہیں
سٹی #سپورٹس علی سوجل کی #منجمنٹ کی طرف سے #نوجوانوں کی #سپورٹ کرنے پر بہت شکریہ

06/08/2024

#مقبول بٹ #شہید ٹیپ بال کرکٹ #ٹورنامنٹ #سیزن3
انشاءاللہ 20اگست تا25اگست 2024 بمقام #معروف شہید کرکٹ گراؤنڈ منجو #تولی #علی سوجل میں کھیلایا جائے گا
جس میں آل آزاد #کشمیر کلب لیول 3 اوپن پلئیرز کھیلانے کی اجازت ہوگی
پہلے راؤنڈ میں 2 #کشمیری #پلئیر اور دوسرے راؤنڈ میں 1 #پاکستانی #پلئیر کھیلانے کی اجازت ہوگی

منجانب انتظامیہ کمیٹی #مقبول بٹ #شہید علی سوجل

24/05/2024

of

07/03/2024

اسلام وعلیکم
مظفرآباد سے ایک نادار گھر کا نوجوان جو ایک بہترین کرکٹر اور ایک بہترین فٹبالر ہے کینسر جیسے موزی مرض میں مبتلا ہو گیا ہے جس کے علاج معالجے پر لاکھوں روپے کا خرچ ہے آزاد کشمیر میں کینسر ہسپتال نہ ہونے کی وجہ سے پاکستان میں علاج کروانا غریب عوام کے لیے کسی کٹھن آزمائش سے کم نہیں اسکے علاج کے لیے تقریباً ساٹھ ستر لاکھ روپے درکار ہیں میری کرکٹ سے شغف رکھنے والے نوجوانوں مخیر حضرات اور دیار غیر میں مقیم بھائیوں سے اپیل ہے اس نوجوان کے علاج کے لیے اپنی استطاعت کے مطابق تعاون کریں.,.,

04/03/2024

سٹی سپورٹس علی سوجل کے سٹار AllRonder کرکٹر افراز ایوب کے والد محترم کا انتقال ہو گیا ہے اللہ پاک افراز بھائی کے والد محترم کی مغفرت فرمائے اور ان کی آنے والی منزلوں کو آسان فرمائے آمین 😭🤲

01/03/2024

❣️🫶🏏❣️
جو جانتے ہیں وہ مانتے ہیں🏏🔥❣️🫶
#جبوتہ کے جو کسی بھی تعارف کے محتاج نہیں ہیں🤲👍💕🔥
جدہر بھی #کرکٹ کھیلنے جاتے ہیں لوگوں کو اپنا #فین بنا کر آتے ہیں 🏏🔥❣️
آج کی #نمائندگی کرتے ہوئے اپنی تیز #بولنگ سے کے کسی بھی #بیٹسمین کی ایک نہ چلنے دی
#بیٹنگ پر آئے اور 2 بالز پر 2 بلند بالا #چکھے لگا کر کو #چمپئن بنایا🏏🏏❣️❣️🔥🔥
نے آج میں کے 🔥🔥🏏❣️
میں قرار پائے💕🏏🔥❣️
صغیر بھائی 💕🏏🔥❣️
منجان=

01/03/2024

👍❣️
کے #کپتان اور
سلبوک کیمپ میں اپنی تیز بولنگ کی بدولت #مشہور ہیں ❣️💟👍🤲❣️💕
#انیق نے ٹیم کو فرنٹ سے #لیڈ کیا اور اپنی ٹیم کی بولنگ کی #کمان سنبھالی رکھی❣️❣️
پورے #ٹورنامنٹ میں کسی بھی #بیٹسمین کو کھل کر کھیلنے کا موقع نہیں دیا💟❣️
پورے #ٹورنامنٹ میں #بیٹسمینوں کے لیے درد سر بنے رہے اور 15 #کھلاڑیوں کو #پویلین کی راہ دکھائی اور آف دی #ٹورنامنٹ کرار پائے 👍🤲❣️
امید کرتے ہیں اسی طرح کی #کارکردگی آنے والے تمام #ایونٹ میں دکھائیں گے اور #ٹیم کی #جیت میں اہم کردار ادا کریں گے❣️❣️🤲
کی #ٹیم اور #منیجمنٹ کی جانب سے #انیق کے آنے پر کا انتظام کیا جائے گا❣️❤️❣️❤️

Vuoi che la tua azienda sia il Palestra più quotato a Rome?

Clicca qui per richiedere la tua inserzione sponsorizzata.

Ubicazione

Digitare

Sito Web

Indirizzo


Via Della Riserva Nova 19
Rome