Azad Cricket Club Andarii

Azad Cricket Club Andarii

Condividi

sports updates

21/08/2021

الحمداللہ آزاد کلب اندری کو ایک اور سینئر الرونڈور جہان زیب نے آزاد کلب اندری کو جوائن کر لیا

19/08/2021

آزاد کلب اندری نے آج مسلسل دوسری مرتبہ ینک فاٹیر ٹیم کو ہرایا
آزاد کلب کے بالروں نے زبردست بالنگ کی جس میں

وسیع اللہ نے 2اور میں 12رنز دےکر 3کھلاڑی کو آؤٹ کیا
بلےباز میں فریداللہ اور مشاق نے زبردست بلےبازی کی
فریداللہ نے 45 بناکر آؤٹ
مشاق نے آج میچ وینگ اینگز کھلاکر میچ جیت لیا

24/05/2021

Azad culd

Photos from Azad Cricket Club Andarii's post 06/01/2021

💞اللّٰہ کے فضل و کرم سے آج پائی کے خلاف میچ میں پوری ٹیم کی اچھی پرفارمینس رھی
7 اوور کے کھیل میں 122 سکور کیا جس میں #ذاھد نے 2 چھکوں اور 1 چوکھے سے میچ کا آغاز کیا اور ساتھ ھی #چھوٹے #جاوید کے 4 چھکے اور 2 چوکھے #میرولی کے 4 چھکے #اکبر #سعید عرف #مولوی کے 5 چھکے اور 3 چوکھے شامل تھے اور ساتھ ہی باؤلرز کی اچھی باؤلنگ میں #جونئر #ابراھیم کی ایک اوور میں ھیٹرک #جونیئر #ذیشان کی بھترین باؤلنگ #کیپٹن #عبد اللّٰہ کی بہترین باؤلنگ #میرولی اور #امجد عرف #شیخ کی باؤلنگ بھی قابل تعریف رھی
تمام کھلاڑی دل و جان سے کھیلے اور آج #جیت اپنے نام کرلی

💞💞💞💞💞I solute you All 💞💞💞💞💞

25/12/2020
08/11/2020

اتوار کو انشاء اللہ اندری کلی میں ایک روزہ شاندار سپر 8 میلہ ھوگا
انٹری 1000 روپے ھوگی
ہر میچ 5 اوور پر مشتمل ھوگا
فل کیٹ پہننا لازمی ھوگا
انعامات ٹیموں کی شرکت کے مطابق دیے جاینگے
03428388865ابراھیم رابطہ نمبر

میلے کی سربراہی آ ل راؤنڈر ابراھیم خان کرینگے
جنھوں نے شرکت کرنی ھے وہ کل صبح سویرے تک رابطہ یقینی بنائیں
شکریہ

20/10/2020

Talent dekho jnb Khan ka

20/10/2020

F16

Vuoi che la tua azienda sia il Palestra più quotato a Turin?

Clicca qui per richiedere la tua inserzione sponsorizzata.

Ubicazione

Digitare

Sito Web

Indirizzo


Via Bernardino Galliari 20/F
Turin