Hazrat mulana shekh Idrees saheb nemaz e janaza
゚viralシ
Khalil Ur Rehman Yousafzai
It's my my personal veloge
06/05/2026
May my killer disappear like a fairy on a rainy day.
I see some trick in the rulers of the nation.
💔😭
゚viralシ
05/05/2026
"جن کے قلم سے علم بہتا تھا، ان کی گردنوں سے خون بہا کر ظالموں نے امت کو یتیم کر دیا۔" 💔
Black Day
゚viralシ
゚viralシ
30/03/2026
جونٹی روڈ کی پی ایس ایل میں پیلڈنگ 😁😁😁🙈🙈🙈
Welcome to HBL PSL 😁😁🤭
20/03/2026
پنجابی دا پتر نوجوت سنگھ تمہاری مسجد کے باہر چوکیدار بن کر کھڑا رہے گا🫡🫡👏👏👏
مودی سرکار کی جانب سے بھارت میں مسلمانوں پر عید اور جمعہ کی نماز مسجد سےباہر پڑھنے پر چھ ماہ قید اور دو لاکھ روپے جرمانے لگانے کےخلاف بھارتی ٹیم کے سابق کپتان اور پنجاب اسمبلی کے رکن نوجت سنگھ سدھو نے مودی سرکار کو جواب دےدیا
نوجوت سنگھ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میرا سوال یہ ہے کہ کیا یہ ملک کسی ایک قوم یا مذہب کا ہے یا ہندوستانیوں کا ہے اگر سب کا برابر ہے تو مسلمان اور سکھ کیلئے الگ قانون پھر کیوں بنائے جاتے ہیں عید مسلمانوں کا تہوار ہے اور یہ صرف بھارت میں نہیں پوری دنیا میں مسلمان مناتے ہے میں نے تو کسی دوسرے ملک سے کھبی بھی نہیں سنا کہ کسی ملک میں مسلمانوں کی نماز پرپابندی لگائی ہے بھارت میں مسلمانوں کی تعداد لاکھوں میں نہیں کروڑوں میں ہے اس قانون کو میں پاؤں کے نیچے رکھتاہوں کیونکہ یہ صرف مسلمان کو نشانہ بنانے اور اسکے مذہب سے تنگ نظری ہے اور بھارت کے قانون میں ایسی کوئی بات نہیں ہے ہاں میں یہ قانون تب مانوں گے جب آپ ہولی کے تہوار باہر منانے پر بھی مکمل پابندی لگائے میں مسلمانوں کو کھلے عام کہتا ہوں آپ جس جگہ عید کی نماز پڑھتے پڑھو یہ پنجابی دا پتر نوجوت سنگھ تمہارےنماز کے صفوں کے پیچھے چوکیدار بن کے کھڑا رہے گا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Address
Kuala Lumpur