It's all about cricket

It's all about cricket

Share

This page is base on providing u people, online products

28/09/2025

🚨 TOSS & PLAYING XI 🚨

Pakistan have been asked to bat first in the final 🏏

Unchanged team for today 🇵🇰

|

28/09/2025

All eyes on Saim Ayub today — waiting for his big performance!

Photos from It's all about cricket's post 28/09/2025

🇵🇰🆚🇮🇳

♟️ Every move matters!♟️
The final battle v India — checkmate awaits 👊🏼

28/09/2025

Ready for the big game! 🏏

⏰ 7:30 PM PKT
🏟️ Dubai International Cricket Stadium

| |

28/09/2025

ہوائی فائرنگ سے اجتناب کریں
خیبرپختونخوا پولیس کی جانب سے پیغام

28/09/2025

Love For Pakistan: ❤️
Like For India: 👍
Asia Cup 2025: Grand Finale | Historical & Big Match Between Pak Vs Ind
🏆

28/09/2025

Final Mission 🏆
The Green Force is ready to soar against India.💚

28/09/2025

نکل پڑے شاہین اپنے مشن پر پیارے پاکستان کرکٹ ٹیم آج معاملہ عزت کا ہے اللہ پاک ہماری ٹیم کو کامیاب کرے امین❤💞🔥

28/09/2025

پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیا کپ کا فائنل آج کھیلا جا رہا ہے۔ آپ کا کیا خیال ہے؟

23/09/2025

شعیب اختر 🗣️
میں اس پر بات ہی نہیں کروں گا کہ آپ کیوں میچ ہارے کیونکہ وہ پہلے سے مجھ سمیت پوری قوم کو پتہ تھا کہ آپ کی یہ ٹیم ایک کلب لیول کی ٹیم سے بھی کمزور ہے میرا سوال ان لوگوں سے ہے جنہوں نے سلمان آغا کو کپتا ن بنایا کیوں بنایا ہےکیا خوبی ہے اس میں اس کو توکوئی اسکول ٹیم میں بھی کپتان نہیں بنائے گا میچ میں شکست کا اصل زمہ دار سلمان آغاکی ناقص کپتانی اور سست بلےبازی ہے

23/09/2025

ہربھجن سنگھ کی خبردار کرنے والی بات:
"صاحبزادہ فرحان اور حارث رؤپ کو اپنے اقدامات کا جواب دینا ہوگا۔ انہوں نے بھارت کے ساتھ جھگڑا کیا ہے، اور اب ان کے لیے کوئی معافی نہیں ہے۔ جب تک یہ دونوں بھارت کرکٹ بورڈ سے عوامی طور پر معافی نہیں مانگتے، ان کے تمام اقدامات کا حساب لیا جائے گا۔ بھارت کرکٹ بورڈ کے پاس اتنی طاقت ہے کہ وہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو عالمی سطح پر مشکلات میں ڈال سکتا ہے۔
ایسا لگ رہا ہے کہ ان کی حالت بدلے گی، اور وقت آنے پر ان کا زوال بھی ہوگا۔"

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Abbottabad Lines?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Abbottabad Lines