29/05/2025
جے پی ایل 2
ٹیم موہڑہ سپر کنگ
گڈ لک فار دی ایونٹ
Only Cricket Lover ��
29/05/2025
جے پی ایل 2
ٹیم موہڑہ سپر کنگ
گڈ لک فار دی ایونٹ
24/04/2025
Mohra super king ♥️♥️best wishes
22/04/2025
Are you ready?? Another big event ♥️♥️best of luck
Masha Allah saad bhai voice of hazara keep it up ❤️❤️ jpl ayubia cricket ground main khubsurat andaz ❤️
12/04/2025
آ گیا وہ شہکار 🔥جس کا تھا انتظار 💫🔥
فرینڈ سپر لیگ سیزن 3
نیا جوش نیا عزم۔ ایک اور بڑا ٹورنامنٹ ۔ انشاءاللہ
پہاڑوں کے دامن میں سجھے گا کرکٹ کا خوبصورت میلا
کھلا آسمان لطف اندوز ماحول۔
ندیوں۔آبشاروں ۔ اور تازا ہواؤں کے دامن میں ہوگی اب کرکٹ
فرینڈ سپر لیگ سیزن 3
بمقام۔۔۔ ریالی لہور کس
وی سی لیول ٹورنامنٹ
تمام ٹیمز کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے
ٹیم انٹر کروانے کے لیے ربطہ نمبرز پوسٹ میں موجود
شکریہ 😊
نیک خواہشات چوہدری وقاص اینڈ کمپنی کے ساتھ ہیں
22/01/2025
Great event coming soon insha Allah best wishes saad Azam and organizers ❤️❤️
08/09/2024
وقت نے گرایا ہے وقت ہی اٹھائے گا
آج اگر زوال ہے کل عروج بھی آئے گا
انشاءاللہ
سپر 8 کرکٹ ٹورنامنٹ آبشار کرکٹ گراؤنڈ لہور کس ۔
رنر اپ ٹیم موہڑہ سپر کنگ ۔ نے پورے ٹورنامنٹ میں اچھا کھیل پیش کیا بدقسمتی سے فائنل اپنے نام نہیں کر سکی کوئی بات نہیں کرکٹ ہے ایک ٹیم جیتتی ہے ایک ہارتی ہے ۔ مبارک باد کے مستحق ہیں آپ فائنل تک گئے فائنل نہ جیت سکے لیکن شائقین کرکٹ کے دل جیتے
بد قسمتی سنسنی خیز مقابلے کے بعد میچ اپنے نام نہیں کر سکے لیکن شائقین کرکٹ کا دل جیت لیا ۔ مبین اینڈ کمپنی نے😊❤️
ونر ٹیم ریالہ کنگ کو بھی مبارک باد پیش کرتے ہیں پہلا سپر 8 کرکٹ ٹورنامنٹ لہور کس کی سر زمین سے اپنے نام کیا ول پلیڈ
موہڑہ سپر کنگ انشاءاللہ اپنا ٹائم بھی آئے گا
اندھیرے کے بعد روشنی ہوتی ہے
اپنی محنت جاری رکھیں ۔
Bad luck for fnl but wl plyd MSK boys
24/07/2024
Sponcer ❤️❤️cricket lover ❤️ thank you everyone
24/07/2024
ﺍﺯﻝ ﺳﮯ ﺭﭺ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ ﺳﺮ ﺑﻠﻨﺪﯼ ﺍﭘﻨﯽ ﻓﻄﺮﺕ ﻣﯿﮟ
ﮨﻤﯿﮟ ﺑﺲ ﭨﻮﭨﻨﺎ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﮭﮏ ﺟﺎﻧﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ...!!!✌️👑
انشاءاللہ موہڑہ سپر کنگ ان ایکشن ہونے جا رہی ہے پہلا انس ستی شہید کرکٹ ٹورنامنٹ خانسپور ایوبیہ کی سرزمین پر🔥
ٹیم کی قیادت کر رہے ہیں
کپٹن مبین اختر۔ وائس کیپٹن اسامہ عابد ۔عبداللہ جاوید انکے ساتھ استادوں کے استاد حافظ عاطف ۔ اسامہ چوہدری ۔منصور مانی ۔معین خواج ۔عقیل حلیم
ایک اچھی اور بیلنس سائیڈ
نیک خواہشات سپر کنگ موہڑہ کے لیے
Best of luck Team MSK
23/07/2024
Best of luck msk
23/07/2024
Star allrounder of birote khurd well come ab Abdullah Join Mohra super king 🏏🏏❤️