13/09/2023
#ایڈمن
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from CHUM Tigers NamliMaira, Sports Team, gulfam town, Abbottabad.
13/09/2023
#ایڈمن
14/12/2022
نملی میرا چیمپئن لیگ
چھم ٹائیگر نے میراجانی کرکٹ کلب کو پانچ وکٹ سے شکست دے کر فتح حاصل کر لی ۔
تفصیل کے مطابق میراجانی کرکٹ کلب نے پہلے کھیلتے ھوۓ 18 اوور میں 110 سکور کیئے۔جو چھم ٹائیگر نے 16 اوور میں پانچ وکٹس سے بااحسانی مکمل کر لیا۔۔