24/05/2023
Cristiano ❤
wellcome to Cricket fans All Pakistan�
24/05/2023
Cristiano ❤
کوٹلی ستیاں پریمیئر لیگ میں کل جو رد عمل تها سپانسرز کا کرکٹ لوور کا تیمور مرزا کہ نہ آنہ پر اس پر سپونسر عمیر ستی کا مکمل بیان سامنے آگیا خدارا منفی باتوں سے پرہیز کریں خرم چکوال کا اس معاملے سے کوئی تعلق نہیں ہے ٹیپ بال کرکٹ کو بدنام کرنے کی سازش کرنے والوں کو شرم آنی چاہیے 👍👇👇👇