Dilzak Cricket Club

Dilzak Cricket Club

Share

Cricket Lover$

06/10/2024

🏏 It’s Match Day! ⚡
The excitement is in the air, and the battle is about to begin!
Who will rise? Who will dominate? Let’s witness the clash of champions today!
Stay tuned for every thrilling moment! 🏆🔥

08/04/2024

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
آج میں جس شخصیت کا آپ سے تعارف کروانے جا رہا ہوں وہ بلاشبہ کسی تعارف کی محتاج نہیں ، میری مراد اسسٹنٹ کمشنر جناب محمد سلیم خان دالزاک۔
جی ہاں محمد سلیم خان یونین کونسل نتھیاگلی وی سی کیری پسالہ کے گاؤں بڈھیار سے تعلق رکھتے ہیں ، آپ نتھیاگلی کی مشہور شخصیت محمد صدیق خان دالزاک مرحوم کے اکلوتے فرزند ہیں ، آپ نے ابتدائی تعلیم مقامی سکولز سے حاصل کی ،بعد ازاں اعلی تعلیم کے لئے آپ نے ایبٹ آباد کا رخ کیا جہاں سے آپ نے گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج سے MSC Physics اور پھر پشاور یونیورسٹی سے LLB اور International Relations (IR) کی ڈگری نمایاں نمبرات سے حاصل کی ۔۔۔۔
تعلیمی شعبہ سے فراغت کے بعد آپ نے کچھ عرصہ کے لیے scientific organization میں بطور انچارج ملازمت کی ، لیکن آپ کی خداداد صلاحیتوں نے آپ کو آگے بڑھنے پر آمادہ کیا ، یوں آپ نے 2009 میں پبلک سروس کمیشن کے تحت تحصیلدار کا امتحان پاس کیا اور اور آپ تحصیل ایبٹ آباد میں تحصیلدار تعینات ہوئے ، اس کے بعد آپ نے کوہاٹ ، اوگی ، اور کوہستان میں بھی بحیثیت تحصیلدار تعینات رہے ۔۔۔۔۔ اور پھر 2020 میں پروموٹ ہو کر بٹگرام میں اسسٹنٹ کمشنر ریونیو تعینات ہوئے ۔
آجکل اوگی مانسہرہ میں بحیثیت اسسٹنٹ کمیشنر اپنی خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔۔۔
بلاشبہ محمد سلیم خان دالزاک ایک انتہائی فرض شناس اور ایماندار آفیسر ہیں ، ۔۔۔۔
یقیناً آپ جیسے لوگ ہمارے علاقے کے لیے باعث فخر اور صد افتخار ہیں ، آپ ایک انتہائی زیادہ ہنس مکھ ، غریب پرور اور معتدل آفیسر ہیں ، آپ کے عوامی رنگ کی وجہ سے لوگوں میں آپ انتہائی زیادہ مقبول و معروف ہیں ۔۔۔
اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا اور آخرت دونوں میں کامیاب فرمائے آمین ۔

Photos from Dilzak Cricket Club's post 08/05/2022

A𝕝𝕙𝕒𝕞𝕕𝕦𝕝𝕚𝕝𝕒𝕙 !❤ 𝕥𝕙𝕣𝕖𝕖 𝕔𝕠𝕟𝕤𝕖𝕔𝕦𝕥𝕚𝕧𝕖 𝕧𝕚𝕔𝕥𝕠𝕣𝕚𝕖𝕤 𝕚𝕟 𝕥𝕙𝕣𝕖𝕖 𝕕𝕒𝕪𝕤 . 🏆🏆
𝕥𝕠𝕕𝕒𝕪 𝕔𝕙𝕒𝕞𝕡𝕚𝕠𝕟 𝕒𝕥 𝕓𝕒𝕘𝕙 𝕔𝕣𝕚𝕔𝕜𝕖𝕥 𝕘𝕣𝕠𝕦𝕟𝕕 𝕟𝕒𝕕𝕚 𝕙𝕒𝕣𝕣𝕠 🏏✨

14/09/2021

Congrats to white panthers on their first match win at isb in GPL.. The one man army saleem khan played like a reall champion... Keep it up Bro.❤

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Abbottabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Abbottabad