اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے جائز مقاصد میں کامیاب فرمائے اور ان نااہل حکمرانوں سے چھٹکارا نصیب فرمائے آمین
Pekho Naker CricKet Board-PNCB"
صبر نہیں تو پھل کیسا #بےصبرے کبھی کسی نے پھلدار درخت بھی Only for cricket lovers no politics allowed
بڑی عید بڑا کرکٹ میلا بمقام علی آباد ۔۔۔۔
اگر پیخونکر کی کوئی بھی ٹیم حصہ لینا چاہتی ہے تو کمنٹ میں اگاہ کریں یاد رہے 2٫ سے 3 ٹیموں کی مانگ ہے لہذا بروقت اور کنفرم ٹیم ہی انٹر کروائیں شکریہ ۔۔
ایڈمن۔۔۔۔ پیخونکر کرکٹ بورڈ 😊
پیخونکر کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس کل بروز اتوار ہوگا۔۔۔
جس میں آئندہ عید پر ٹورنمنٹ میلا سجانے پر تبادلہ خیال کیا جائے گا تمام آرگنائزنگ ممبر اپس میں تفصیلی تبادلہ خیال کریں گے۔۔۔۔
اس کےبعد فیوچر کے بارے فیصلہ کیا جائے گا شائقین کرکٹ اور تمام پلیئر کی رائے بھی درکار ہوگی۔۔۔
کرکٹ ٹورنامنٹ لوکل ہو گا یا یوسی لیول اس بارے ٹیموں اور پلیئرز کی رائے کو مدنظر رکھ کر فیصلہ کیا جائیگا ۔۔۔
پیخونکر کرکٹ بورڈ
16/06/2024
اسلام وعلیکم ۔۔۔۔
پیخونکر چمپئن لیگ پرویز عباسی مرحوم کرکٹ ٹورنامنٹ کا شیڈول اور گروپ شیئر کر دیے گئے ہیں ۔۔۔۔
اوپننگ سرمنی 19 جون صبح 8 بجے ۔۔۔
پہلا میچ 8:30 پر شروع ہو گا ۔۔۔
دوسرا میچ 9 بجے شروع ہو گا ۔۔
ہر میچ کا دورانیہ 30 منٹ ہو گا۔۔
لیٹ ہونے کی صورت میں حریف ٹیم کو پوائنٹ دیا جائے گا ۔۔۔
ایک اننگز کا maximum پندرہ منٹ ٹائم ہو گا ۔۔
اوور ریٹ ہونے کی صورت میں کپتان کی سرزش کی جائے گی ۔۔
تمام ٹیمز پہلے دن 8 بجے گروانڈ میں تشریف لے آئے تا کہ فوٹو شوٹ کے ساتھ اوپننگ سرمنی میں شرکت کر سکیں ۔۔۔
ہم انے والی تمام مہمان ٹیمز کو اہلیان پیخونکر کی جانب سے خوش آمدید کہتے ہیں ۔۔
امید ہے آپ اس ٹورنامنٹ کو خوب انجوائے کریں گے ۔۔۔
واسلام ۔۔ ایڈمن PNCB.
16/06/2024
پرویز عباسی مرحوم پیخونکر چمپئن لیگ گروپ ۔۔۔
15/06/2024
Welcome
And best of luck young boyz
14/06/2024
Live and exclusive on PNCB page..
This information is brought you by M Faheem Abbasi
14/06/2024
13/06/2024
ہم نہ بعض آئیں گے محبت سے ۔۔
جان جائے گی اور کیا ہو گا ۔۔۔۔
پرویز عباسی مرحوم پیخونکر چمپئن لیگ پیخونکر کی سر زمین اپر ڈنہ کرکٹ گراؤنڈ میں 19 تا 21 جون تک کھیلا جائے گا ۔۔۔
پیخونکر سمیت علاقہ سے تمام کرکٹ شائقین کو بھرپور دعوت دی جاتی ہے ۔۔۔
اس ٹورنامنٹ میں پیخونکر کے علاؤہ علی آباد کرلی پھلگراں میرہ بڈالہ اور علاقے بھر سے ٹیمز شرکت کریں گی ۔۔
گاؤں پیخونکر کے تمام نوجوانوں سیاسی و سماجی شخصیت کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے امید ہے کہ پیخونکر کے لوگ ماضی کی طرح اپنی خدمات اور میزبانی سے ایک بار پھر آئی مہمان ٹیمز کا دل جیتں گے اور اپنی دھرتی کا نام روشن کریں گے سب سے پہلے ہمارا کلچر ہماری روایات ۔۔۔
پیخونکر میں جتنے بھی ٹورنامنٹ ہوئے ہیں وہ جہاں جس گراؤنڈ میں ہوئے وہاں کے میزبانوں نے انتظامیہ کے ساتھ اور اہل محلہ خاص کر ڈنہ کے عظیم لوگوں نے بھرپور تعاون کیا ہم اہل محلہ سے اس سے بڑھ چڑھ کر امید رکھتے ہیں خاص کر مللک ممتاز صاحب ملک سعید صاحب بشیر عباسی صاحب اور باقی تمام احباب و اہل محلہ ہماری بھرپور سپورٹ کریں گے ۔۔۔
ہم اپنے نوجوانوں کو بہترین کرکٹ پرووائیڈ کرنے کی کوشش کریں گے اور بزرگوں بچوں جو بہترین تفریح فراہم کریں گے ۔۔۔
امید سے یقین تک۔۔
Now or never..
12/06/2024
Like and comment on our page for live streaming of all matches. Inshallah we will try to bring all the news related to this tournament to you as soon as possible.❤️❤️
12/06/2024
کرکٹ جنوں سر چڑھ کر بول رہا ایک نئی امید ایک نیا جنون پھرسے سیٹی بجے گی سٹیج سجے گا تالی بجے اب کھیل جمے گا ۔۔۔۔
16 ٹیمز پھولوں کی نگر ڈنہ کرکٹ گراؤنڈ ہونے جا رہا ایک شاندار ٹورنامنٹ شاندار انٹرٹینمنٹ ۔۔۔
Like and share my page for cricket information and more news thanks and stay tuned for live streaming of all matches۔۔۔
31/03/2024
نیک تمنائیں انتظامیہ کے ساتھ ۔۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Abbottabad
71106