Cricket lover's

Cricket lover's

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Cricket lover's, Sports & Fitness Instruction, Abbottabad.

27/04/2024

شعیب اختر ٹی ٹوئینٹی ورلڈ کپ 2024 کی ٹرافی تھامے ہوئے ہیں جو بابر اعظم اور ان کی ٹیم ان شاء اللہ یکم جولائی کو پاکستان واپس لائیں گے 🇵🇰







27/04/2024

محمد عامر نے ثابت کر دیا کہ استاد تو پھر استاد ہوتے ہیں،اس لمحے کوئی اور بالر ہوتا تو شائد پریشر میں آکر میچ ہروا دیتا۔ شاباش محمد عامر 💪🥰🫡

27/04/2024

جیتا ہوا میچ کیسے ہارتے ہیں ۔۔ اور ہارا ہوا میچ کیسے جیتنا ہے کوئی پاکستان سے سیکھے 🫡🥰💪

27/04/2024

یہ سہی ہے بھائی ایک میچ میں رونا شروع کر دو
اگلے میچ میں آپ کو پروٹوکول کیساتھ ڈریسنگ روم میں لایا جائے گا پھر سب کھلاڑیوں سے ملوایا جائے گا ٹرینڈ بنتا جا رہا ہے اب یہ..😂❤❤








05/04/2024

ماشاءاللہ احمد شہزاد اللہ تعالی کى مخلوق کی بھر پور خدمت کر رہا ہے اس کے لیے ایک لائک تو بنتا ہے..🥰🥰❤❤❤❤








05/04/2024

پاکستان کے اس بولر کو کون کون جانتا ہے
Pak vs West indies
#ٹیسٹ میچ تھا #سیریز کا آخری میچ اور میچ کا آخری دن آخری دن کا آخری سیشن اور آخری اوور اور #آخری گیند پاکستان کو جیت کے لیے 1 #وکٹ درکار تھی اس بندے نے آخری #گیند پر #بولڈ کر کے نا صرف میچ بلکہ #پاکستان کو #سیریز جتوادی


on Naich Cricket Page #

05/04/2024

سرلنکا کے یے 3 پلیروں کا نام جسنے بتایا وہ کرکٹ دیکھنے کے بہترین مہارت رکھتے ہیں 👇👇




30/01/2024

بھائی صاحب احمد شہزاد کا BPL میں رنز کرنا PSL اونر کے منہ پر تمانچہ پڑنے کے مترادف ہے یا نہیں ، آج ففٹی کرکے احمد نے ایک اور تھپڑ رسید کیا ہے 🫡

30/01/2024

بد قسمت احمد شہزاد 💔

30/01/2024

Peshawar Zalmi Bowling ⚾🥵⚾🔥💪💪💪🫵🚨

29/01/2024

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

پشاور زلمی کی سب سے بہترین ری پلیس مںٹ جو جزوی طور پر ہے پشاور زلمی نے گس ایٹکنسن کے جزوی متبادل کے طور پر شمر جوزف کو سائن کیا ہے جو کچھ میچز کے لیے انشاء اللہ پی ایس ایل سیزن 9 میں پشاور زلمی کی نمائندگی کرینگے جب تک گس ایٹکنسن جوائن نہیں کر لیتے۔

ویسٹ انڈیز کا ابھرتا ہوا سٹار فاسٹ باؤلر شمر جوزف آسٹریلیا میں اپنی شاندار پرفارمینس سے تمام کرکٹ شائقین کی توجہ حاصل کر چکا ہے امید کرتی ہوں پشاور زلمی کو بھی جتوانے میں اہم کردار ادا کریں گے باقی دعا کرتی ہوں جو بھی ہو زلمی اور پاکستان سپر لیگ کے حق میں بہتر ہو۔امین

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Abbottabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Abbottabad