Ibrahim Abbasi Official
نیا_پاکستان_ انشاللہ
27/04/2023
روایتی ککمنگ عید کرکٹ میلہ 2023 🌹
فیصل الیاس اینڈ رافع نجب میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ 🏆
بیسٹ بیٹسمین آف دا ٹورنامنٹ :- حماد مادی
حماد مادی کی پورے ٹورنامنٹ میں شاندار بلے بازی. ینگ سٹار نڑیاٹ کے خلاف سیکنڈ راونڈ میں یونائٹیڈ فرینڈز سانجہ کے خلاف سیمی فائنل اینڈ حیدری ککمنگ کے خلاف فائنل میچ میں زبردست بلے بازی کی. فائنل میں دو مواقعوں پر بہترین سپورٹ مین سپرٹ کا مظاہرہ بھی کیا.
حماد مادی کی بلے بازی کے ساتھ شاندار کپتانی. یوسی بوئی کے پہلے کپتان جنہوں نے ککمنگ عید کرکٹ میلہ اپنے نام کیا. حماد مادی کا ککمنگ عید کرکٹ میلہ جیتنے کا خواب پورا ہوا. 🌹
Congratulations 💥 Well Played 👏
17/04/2023
🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏆🏆🏆🏆
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Boi
Abbottabad