Cricket With RM sports

Cricket With RM sports

Share

[MR. Raheel Abbasi😎✌🏻 𓆩💜𓆪𝑴ꪊ𝘳𝗌ʰ𝕒𝚍𓆩❤️

Simple Boy Royal Personality 😎

Cricket Ka Diwana🏏🏏✌🏻💕💫

Photos from Cricket With RM sports's post 09/08/2026

چمیالی سپر لیگ نیک خواہشات ارگنائزنگ کمیٹی کے ساتھ 💕 🏏 Good luck

27/07/2026

Alhamdulillah got married
start the new journey ❤️ 🤲🏻
Chapter 😘🌎

14/07/2026

🏏🔥

04/07/2026

🏏 لیجنڈز سپر لیگ 2026 🏆
کرکٹ کے شائقین کے لیے ایک شاندار اور منفرد ایونٹ!
18 اور 19 جولائی 2026 کو باڑیاں کے مقام پر منعقد ہونے والی لیجنڈز سپر لیگ میں 35 سال یا اس سے زائد عمر کے تجربہ کار کھلاڑی اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گے۔
✨ ٹورنامنٹ کی خاص باتیں:
12 مضبوط ٹیمیں
لیگ سسٹم
فری انٹری
صرف +35 کھلاڑیوں کے لیے
ویلیج لیول کا بہترین مقابلہ
اس شاندار ایونٹ کے کامیاب انعقاد پر تمام آرگنائزرز کو دلی مبارکباد، خصوصاً بشارت خان، چوہدری مظہر، صابر قریشی اور احسان خالد۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ یہ ٹورنامنٹ کامیابی سے ہمکنار ہو، بہترین اور یادگار مقابلے دیکھنے کو ملیں، اور تمام ٹیموں کے لیے نیک تمنائیں۔
تمام کرکٹ شائقین سے گزارش ہے کہ بھرپور شرکت کریں اور اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کریں۔ 🏏🌟

02/07/2026

فخر پٹن فادی ایبٹ اباد نے ،RR Sports جوائن کر لی نیک خواہشات فادی بھائی کے ساتھ اللہ پاک مزید کامیابیاں دے
اب فادی لفٹی افیشلی طور پر ہر جگہ RR sports کہ بلے کے ساتھ کھیلتے ہوئے نظر ائیں گے ⭐🏏💟😍

30/06/2026

#پٹن #سپر #لیگ 🏏
,🏏🏆❤️
Stay turned for live Action🎙️ keep following Cricket With RM sports ❤️🤲


Photos from Cricket With RM sports's post 30/06/2026

الصفہ کرکٹ چیمپین ٹرافی ٹورنامنٹ 🏏
کوریج پسند انے پر کرکٹ لور کرکٹ پرموٹر
سرپرست اعلی پٹن کلاں وا خورد کرکٹ بورڈ
جناب سجاد حسین عباسی صاحب ۔کی طرف سے کیش پرائز کا اعلان ۔اور ساتھ میں چیمپین ٹیم رائزنگ سٹار پٹن بروالہ کے لیے اگلے الصفہ کرکٹ چیمپین ٹرافی ٹورنامنٹ میں پوری ٹیم کو کٹ سپانسر کرنے کا علان ❤‍🩹
اس کے ساتھ ساتھ ٹیم انر ٹیم سپانسر سیالکوٹ واریر زندہ دل انسان ۔جناب گل نواز قریشی صاحب ۔کی جانب سے بھی کیش پرائز کا اعلان
دونوں احباب کی محبت کا شکریہ ❤‍🩹
سلامت رہیں اللہ پاک کاروبار میں برکتیں عطا فرمائے ❤‍🩹🥰🏏

30/06/2026

12 الصفہ کرکٹ چیمپین ٹرافی ٹورنامنٹ 🏏
الحمدللہ خوش اسلوبی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا
سب سے پہلے عثمان قریشی صاحب ۔انزار صاحب ۔اور ان کی پوری ٹیم کو ہمیشہ کی طرح ایک ویل ڈسپلن ٹورنامنٹ ارگنائز کروانے پر ۔اپنی جانب سے اہلیان علاقہ کی جانب سے مبارک باد پیش کرتا ہوں ۔اس ٹورنامنٹ میں 20 ٹیموں نے شرکت کی تھی
جس کی چیمپین🏆 بنی
رائزنگ سٹار پٹن (بروالہ )
اور رنر اپ ٹیم رہی
احسن کرکٹ کلب پھگواڑی ڈوگا
دونوں ٹیموں کو بہترین کھیل پیش کرنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ❤‍🩹🏏
پانچ دن جن لوگوں نے لائیو میں ہمارا ساتھ دیا ان تمام لوگوں کا شکریہ 🙏
دوران لائیو ہم سے اگر کسی قسم کی کوئی غلطی ہوئی ہو تو اس کے لیے معذرت خوا ہیں
منجنب
راحیل عباسی (مرشد ) ❤‍🩹🏏🙏

28/06/2026

final ceremony

28/06/2026

الصفہ کرکٹ چیمپئن ٹرافی 🏆🏏
بڑا فائنل

احسن کرکٹ کلب
🆚
رائزنگ سٹار پٹن

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Abbottabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Abbottabad