یہ آئینے جو تمہیں کم پسند کرتے ہیں۔۔!☺️
انے خبر ہے تمہیں ہم پسند کرتے ہیں۔۔!!❤️
𝔸𝕙𝕄𝕚 𝕨𝕣𝕚𝕥𝕖𝕤
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 𝔸𝕙𝕄𝕚 𝕨𝕣𝕚𝕥𝕖𝕤, Abbottabad.
💯😍😍
𝐉𝐨 𝐂𝐡𝐚𝐲𝐢𝐚 𝐖𝐨𝐎 𝐀𝐩𝐍𝐢𝐢..
𝐌𝐞𝐡𝐍𝐚𝐓 𝐒𝐲 𝐊𝐚𝐦𝐚𝐔𝐧𝐠𝐚..
𝐌𝐞𝐫𝐢 "𝐌𝐀𝐀" 𝐍𝐲 𝐊𝐢𝐒𝐢 𝐊𝐢 𝐓𝐚𝐑𝐚𝐊𝐢..
𝐒𝐲 𝐉𝐚𝐥𝐍𝐚 𝐍𝐡𝐢𝐢 𝐒𝐡𝐢𝐊𝐡𝐚𝐘𝐚..❤️
❤️🅰︎🅷︎🅼︎🅸︎❤️
05/09/2021
💯🔥
لوگ بہت ہیں انسان نہیں ملتے جناب 🙂🥀
سنو !
اے چاند سی لڑکی❤
ابھی تم تتلیاں پکڑو🥀🖤
یا پھر گڑیوں سے کھیلو تم❤
یا پھر معصوم سی آنکھوں سے🥀🖤
ڈھیروں خواب دیکھو تم❤
فراز و فیض محسن کی 🥀🖤
کتابیں مت ابھی پڑھنا❤
یہ سب لفظوں کے ساحر ہیں🥀🖤
تمہیں الجھا کہ رکھ دیں گے❤
ابھی کچی کلی ہو تم🥀🖤
ابھی کانٹوں سے مت کھیلو❤
ابھی اپنی ہتھیلی پر 🥀🖤
کسی کا نام مت لکھو❤
ابھی اپنی کتابوں میں🥀🖤
گلابی پھول مت رکھو❤
ابھی شعروں میں مت الجھو🥀🖤
ابھی تو عمر باقی ہے❤
ابھی خود کو سنبھالو تم🥀🖤
ابھی مت گنگناوّ تم❤
ابھی سے عشق مت سوچو🥀🖤
ابھی سب بھول جاؤ تم❤
سنو ! اے چاند سی لڑکی....🥀🖤
زندگی کا سچ بس اتنا سا ہے
انسان پل بھر میں یاد بن جاتا ہے💔🙏
ادب کیجئیے ہماری خاموشی کا 💯
آپ کی منافقت چپھائے پھرتے ہیں😊♨
'"𝙉𝘼𝙈𝘼𝙕" 𝙄𝙨 𝘿𝙞𝙧𝙚𝙘𝙩𝙡𝙮 𝙋𝙧𝙤𝙥𝙤𝙧𝙩𝙞𝙤𝙣𝙖𝙡 𝙏𝙤 𝙎𝙪𝙘𝙘𝙚𝙨𝙨 𝙒𝙝𝙚𝙧𝙚 "𝙎𝘼𝙆𝙊𝙊𝙉" 𝙍𝙚𝙢𝙖𝙞𝙣𝙨 𝘾𝙤𝙣𝙨𝙩𝙖𝙣𝙩..!!❤️🥀
Football lovers
❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the business
Telephone
Website
Address
Abbottabad