24/11/2025
شاداب نگر سپر لیگ ایڈیشن 4❤❤
سرکل بکوٹ کا میگا ایونٹ،،،اپنے منفرد انداز،،،بڑے انعامات،،،اور بہترین رول ریگولیشن کے ساتھ اپنے روایتی انداز میں کھیلا جائے گا❤❤
انتظامیہ کمیٹی نے کم ٹائم اور سردی کی شدت کو مد نظر رکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا ہے کہ یہ ایونٹ اب جنوری کے اینڈ یا فروری کے سٹارٹ میں کھیلا جائے گا❤❤
حتمی تاریخ کا اعلان چار پانچ روز میں کر دیا جائے گا👍