نومی گلیات ۔بیرن گلی ایکسپریس ۔ 💜
سردار رمیز سپر کپ میں اپنے جادوئی گیند بازی سے تمام تر بلے بازوں کو تگنی کا ناچ نچایا اور تمام تر مشکل حالات میں ٹاپ کلاس باؤلنگ کا مظاہرہ کیا اور ر فائنل مقابلے میں بھی مشکل وقت میں صرف 10 رنز کا اوور کیا اور اپنی ٹیم کو چیمپئن بنانے میں اہم کردار ادا کیا ۔ اللہ پاک مزید کامیابیاں نصیب کریں آمین ثم آمین ❤️
Cricket With Nomii
Promoting Young Talent
24/05/2026
Appreciation post for Sami Imran ❤️👏
ینگ سٹار بیرنگلی کا مستقبل سمی عمران 🔥
رکڑ کرکٹ گراؤنڈ سمندر کٹھہ میں جاری رمیز سپر کپ کے فائنل میچ میں جب ینگ سٹار بیرنگلی کو کپ اٹھانے کے لئے آخری اوور میں 18 رنز کا دفاع کرنا تھا تو کپتان نے چھوٹے سمی پہ بھروسہ کیا.
سمی عمران نے کپتان کی امیدوں پہ مکمل اترتے ہوئے کیری رائیکی جمخانہ جیسی گلیات کی ٹاپ ٹیم کے خلاف فائینل میچ کے فائینل اوور میں 18 رنز کا دفاع کیا اور اپنی ٹیم کو چیمپئن بنایا 🏆
اللّٰہ تعالیٰ مزید کامیابیاں دے ❤️
24/05/2026
🔥کوئی پوچھے تو کہنا بیرنگلی والے آۓ تھے 🔥
CONGRATULATIONS TO FOR BEING A CHAMPIONS OF RAMEEZ SUPER CUP DAY NIGHT TOURNAMENT ✨🍁
رمیز سپر کپ ڈے نائٹ ٹورنامنٹ ینگ سٹار بیرن گلی کی ٹیم نے کانٹے دار مقابلہ کے بعد کے آر جمخانہ کو شکست دے کر ٹورنامنٹ کا ٹائٹل آپنے نام کیا۔ ❤️📸
22/05/2026
کچھ دن بعد سرزمین #بیرنگلی پر #بیرنگلی کی تاریخ کا سب سے بڑا ٹیپ بال کرکٹ میلہ ملک سلیم میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ ہونے جا رہا ہے جس میں تاریخی انعامات کہ ساتھ ساتھ بہترین انتظامات بھی کیئے گئے ہیں 🏏🔥🏏
تاریخی انعامات، بہترین انتظامات، اور پہلی بار 4 اوپن پلیئرز کی اجازت!
اس میگا ایونٹ میں پہلی دفعہ ایبٹ آباد / مانسہرہ/ ہری پور اور پورے پاکستان کے بڑے بڑے نام ہوں گے ان ایکشن :
🏏قادر کشمیری
🏏 مچل ایبٹ آباد
🏏 رحمان گل ہزارہ
🏏جلالی اٹک
🏏جمال جمی ہری پور
🏏 حمزہ جدون حویلیاں
🏏علی باسط
🏏شانی گلیات
🏏 شعیب عالم کوہستانی
🏏 عمران نذیر
🏏شاہد تنویر
🏏مرجان پٹھان
🏏 شہریار شیری
🏏لٹل ماسٹر ہارون
🏏وقار وکی
🏏ارباب لیفٹی
🏏سمیر گجر
🏏 زبیر شاہ
🏏 احمد علی کلر
🏏 محسن عباسی
🏏 زین خٹک
🏏 شاہد کنگ
🏏 سعیب دیر
🏏ابراھیم لیفٹی
🏏 واجد متانی
تیار ہو جائیں ایک ہائی وولٹیج اور سنسنی خیز کرکٹ میلے کے لیے! 🔥🏆🏏،
تمام تر معلومات کے لیے پیج کو فالو کرنا مت بھولیے گا
Cricket With Nomii
Beerangali Cricket
Noman Ahmed HD
22/05/2026
🔥
🏏🏟️
کنفرم ٹیم نمبر: 7
Waqas Lovers (WL)
All Pakistan: Waqas Pindi
All Hazara: Usman Pindi
Dist Abbottabad: Rashid &Sohail
نیک خواہشات کپتان اعجاز بخشی اینڈ کمپنی ❤️
| |
21/05/2026
Squad 🥵🔥
🏏🏟️
کنفرم ٹیم نمبر: 5
Young Star Beerangali (YSB)
All Pakistan: Hamza Jadoon
All Hazara: Shoaib Kohistani
Dist Abbottabad: Imran Nazeer & Ahsan
نیک خواہشات کپتان علی عمران اینڈ کمپنی ❤️
| |
21/05/2026
♥️
🏏🏟️
کنفرم ٹیم نمبر: 4
Azlan Cricket Club Jhaffar (ACCJ)
All Pakistan: Jalali Attack
All Hazara: Waqar Vicky
Dist Abbottabad: Ali Basit & Sardar Saqib
نیک خواہشات کپتان سردار ساجد اینڈ کمپنی ❤️
| |
21/05/2026
♥️
🏏🏟️
کنفرم ٹیم نمبر: 3
Sunrise Cricket Club (SCC)
All Pakistan: Arbab Lefty
All Hazara: Akash Irfan
Dist Abbottabad: Wajid Mattani & Zubair Shah
نیک خواہشات کپتان واثق صابر اینڈ کمپنی ❤️
| |
21/05/2026
🥵
🏏🏟️
کنفرم ٹیم نمبر: 2
Cricket Master (CM)
All Pakistan: Rehman Gul Hazara
All Hazara: Hamza Shah
Dist Abbottabad: Sultan Mehmood & Wasib
نیک خواہشات کپتان ریاست زیب اینڈ کمپنی ❤️
| |
21/05/2026
🔥
🏏🏟️
کنفرم ٹیم نمبر: 1
Adil Friendz Cricket Club (AFCC)
All Pakistan: Sameer Gujjar
All Hazara: Mohsin Abbasi
Dist Abbottabad: Aman Khan & Malik Ibrahim
نیک خواہشات کپتان انوش ملک اینڈ کمپنی ❤️
| |
🔥شاںٔقین کرکٹ ہو جاؤ تیار انشا اللہ تعالیٰ کچھ دنوں کے بعد سیری کرکٹ گراؤنڈ بیرنگلی کی تاریخ کا سب سے بڑا ٹورنامنٹ ہونے جا رہا ہے تمام شاںٔقین کرکٹ کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے 🏏
Cricket With Nomii
Noman Ahmed HD
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Abbottabad