Havelian cricket

Directions Contact the business

Havelian cricket Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Havelian cricket, Sports, Havelian tahsil, Abbottabad.

Country Pakistan
Province Khyber Pakhtunkhwa
District Mansehra
Tehsil Mansehra
Area[1]
• Total 1,340 km2 (520 sq mi)
Elevation 1,088 m (3,570 ft)
Population (2017)[2]
• Total 127,623
• Rank 71st in Pakistan
7th in Khyber Pakhtunkhwa
Time zone UTC+5 (PST)
Postal Code
21300

Shadi Mubarak ❣️Hazara Express 💗Hamza khan Jadoon 💗Allah Pak Slamat Rakhy ❤️
02/10/2026

Shadi Mubarak ❣️
Hazara Express 💗
Hamza khan Jadoon 💗
Allah Pak Slamat Rakhy ❤️

سپانسر کی دنیا کا بڑا  نام منصور خان جدون فرام کلیگ لیڈر آف ہزارہ ٹیپ بال۔ جو جانتا ہے وہ مانتا ہے  جنہوں نے  کل سلطان پ...
26/09/2026

سپانسر کی دنیا کا بڑا نام منصور خان جدون فرام کلیگ لیڈر آف ہزارہ ٹیپ بال۔ جو جانتا ہے وہ مانتا ہے جنہوں نے کل سلطان پور کی۔ سرزمین پر سعد خان جدون کی بہترین بولنگ پرفامنس پر بیٹ🏏 سپانسر کیا ہے۔ اور اس سے پہلے۔ بھی۔ سعد خان کو بھرپور سپورٹ کرتے رہیں ہیں اور منصور خان جدون جس طرح۔ ینگ ٹیلنٹ کو سپورٹ کر رہے ہیں اور حال ہی میں کلیگ کی سرزمین ایرا کا سب سے بڑا ٹورنامنٹ آرگنائز کیا ہے انے والے وقتوں میں ہزارہ ٹیپ بال کے بڑے سپانسروں۔ میں سہرفرست پر ہوں گے انشاء اللّٰہ۔ گوڈ لک منصور خان جدون

ٹیم انٹر کروانے کے لیے دیے گئے نمبر پر رابتہ کریں
22/09/2026

ٹیم انٹر کروانے کے لیے دیے گئے نمبر پر رابتہ کریں

22/09/2026

لنگرہ ٹائیگر چمپیئن۔ کوکل۔ برسبین کرکٹ ٹورنمنٹ۔

عدیل خان آف لڑی۔  ٹک ٹاک کی دنیا کا۔ بڑا نام  جس نے کل۔  لنگرہ ٹائیگر کی ٹیم کو  بھرپور سپورٹ کیا   اور ہر چوکے چھکے  او...
21/09/2026

عدیل خان آف لڑی۔ ٹک ٹاک کی دنیا کا۔ بڑا نام جس نے کل۔ لنگرہ ٹائیگر کی ٹیم کو بھرپور سپورٹ کیا اور ہر چوکے چھکے اور آؤٹ پر کھلاڑیوں کی بھرپور حوصلہ افظائ کی

چمپئن چیمپئن 🔥ایک دن میں دو دو فائنل جیتنے والے شہزادے۔عزتیں دینے والی ذات اللّٰہ کی ہے۔۔ ویلج لیول ٹورنامنٹ کوکل برسین ...
21/09/2026

چمپئن چیمپئن 🔥ایک دن میں دو دو فائنل جیتنے والے شہزادے
۔عزتیں دینے والی ذات اللّٰہ کی ہے۔۔ ویلج لیول ٹورنامنٹ کوکل برسین میں کھیلا گیا جہاں سے لنگرہ ٹائیگر نے سعد خان کی کپتانی میں فائنل جیتنے میں کامیاب ہوئے اسپیشل کنگ سعد خان جدون بلال چوھدری سعد بانڈا ۔قاری سفیان سردار خضر سردار حسن حارث خان اور عماد خان کی زبردست پرفارمنس رہی پھر اسی طرح شام کے وقت MCG # گراؤنڈ میں ایبٹ آباد اور لنگرا ٹائیگر کے درمیان زبردست ٹاکرے کا میچ کھیلا گیا اس ٹورنامنٹ میں 56 ٹیموں میں سے سعد خان حماد خان اینڈ کمپنی فائنل جیتنے میں کامیاب ہوئے۔ پورے ٹورنامنٹ میں شیر دلیر پلیئر سعد خان۔ سردار خضر حماد خان حسیب لیفٹی حارث خان سردار حسن مین آف دی میچ اور حافظ سفیان چھائے رہے فائنل میں کیا ہی زبردست ٹاکرا دیکھنے کو ملا جس میں ایبٹ آباد کی ٹیم کو آخری بال پر دو رن درکار تھے تو لنگرا ٹائیگر نے میچ کو اپنے نام کیا اور ساتھ ہی لوگ دل بھی جیتے۔۔ ہر ایک نے داد دی کیا ہی زبردست میچ ہوا۔۔
🔥well-done village Level Champion langra 👍🏻tiger۔۔

تمام شائقین کرکٹ کو   دعوت دی۔ جاتی ہے
20/09/2026

تمام شائقین کرکٹ کو دعوت دی۔ جاتی ہے

03/09/2026
ٹیپ بال کرکٹ میں اپنے اپنے علاقے سے ایک ابھرتے ہوئے نوجوان کھلاڑی کو منشین کریں جس کو اپ سمجھتے ہیں یہ لڑکا  پورے پاکستا...
30/08/2026

ٹیپ بال کرکٹ میں اپنے اپنے علاقے سے ایک ابھرتے ہوئے نوجوان کھلاڑی کو منشین کریں جس کو اپ سمجھتے ہیں یہ لڑکا پورے پاکستان میں نام بنائے گا.اور اپنے علاقے کو ریپرزنٹ کرے گا ،❤️

Address

Havelian Tahsil
Abbottabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Havelian cricket posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Havelian cricket:

Shortcuts

Share

Category