Qalandarabad Tape Ball Cricket

Qalandarabad Tape Ball Cricket

Share

Welcome to the official Qalandarabad Tape Ball page. Get breaking news, must-see videos and

29/08/2026

ٹورنامنٹ میں ٹیم انٹر کروانے کیلئے نیچے دئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں

25/07/2026

کون استاد شاہ جہاں کی بات سے اتفاق کرتا ہے؟
کمنٹس سیکشن میں اپنی اپنی رائے کا اظہار کریں

🏏
میں ان برانڈز سے مخاطب ہوں، جو کہتے ہیں ہماری وجہ سے ٹیپ بول پروموٹ ہوئی ہے, اس میں کوئی شک نہیں آپ لوگوں کی وجہ سے گروپس بنے کمپنیاں پروموٹ ہوئیں جو اس وقت عوام کو بہتر طریقے سے لوٹ رہی ہیں غریب کے لئے کوئی بینیفٹ نہی چار ہزار میں بھی جو مہنگا ہے وہ بیٹ جو ایک فل ٹاس بول پے دو ٹکرے ہوجائے وہ بہی گیس والی بول پے۔ اس سے اچھا تو راولا کوٹ والا 2 ہزار والا بیٹ تھا جو تمہارے پندرہ ہزار والے بیٹ سے بہت اچھا تھا جو گس جاتا تھا مگر اس طرح ٹوٹتا نہیں تھا بڑا ٹائم چلتا تھا, پہلے اسپونسر سالوں سال کلب چلاتے تھے ، تمہاری کامیابی کے بعد اب وہ دو ٹورنامنٹ کے بعد کان پکڑ کے کلب چھوڑ دیتے ہیں۔ کرکیٹ پروموٹ ہوئی تو صرف امیروں کے لئے، ایک فن جو محنت سچائی لگن سے پروموٹ ہوتا تھا٫ اب وہ گود میں بیٹھنے سے پروموٹ ہوتا ہے٫ برانڈ وہ نھی جس کا صرف نام ہو، برانڈ وہ ہے جس سے لوگوں کو فائدہ پھنچے ان کے لئے آسانیاں پیدا کرے, نہ کہ ان کا شوق ختم کرے, ان کو احساس کمتری میں ڈالے ٫ ناراض ہونے سے پہلے اپنے ضمیر سے ضرور پوچھنا، 🙏

10/07/2026
26/06/2026

No Caption needed just 😂😂😂😂

Photos from 𝙃𝙖𝙯𝙖𝙧𝙖 𝙎𝙥𝙤𝙧𝙩𝙨 𝙉𝙚𝙩𝙬𝙤𝙧𝙠's post 22/06/2026
22/06/2026

Cricket By Afnan 🥰🥰

جن کی آواز نے ال اعوان کرکٹ ٹورنامنٹ سجیکوٹ کو چار چاند لگائے اس ٹورنامنٹ میں ان کا ذکر نہ کیا جائے تو میرے خیال سے کہانی ادھوری رہے گی ۔ ❤️🔥🏏
کرکٹ کی شان ، ایبٹ کی جان ، نام 🔥❤️
ہر فن مولا کہا جائے تو کم نہ ہو گا ۔
بہترین براڈکاسٹر ، شاندار ایونٹ منیجر ، اور کمال کے کمنٹیٹر سب سے بڑھ کر ایک بہترین انسان 🔥❤️
ال اعوان کرکٹ ٹورنامنٹ میں بھی ان کی کاوشیں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ، جب انہیں Live براڈکاسٹنگ کا کہا وہاں ڈیوٹی زبردست دی ، جب انہیں گراؤنڈ کمنٹیری کا کہا تو وہاں بھی انہیں نے شاندار طریقے سے شائقینِ کرکٹ کو میچ کی ہر ایک بال سے با خبر رکھا ، مہمانوں کا آرگنآئزنگ کمیٹی کا بھرپور طریقے سے استقبال کیا اور اپنی سوریلی اور دل کش آواز سے اہلیانِ سجیکوٹ اہلیان قلندرآباد اور اہلیانِ ہزارہ کو خوب لطف اندوز بھی کیا 🔥❤️
میں بطور ایونٹ منیجر اپنے بہت ہی پیارے دوست بھائی جناب آفنان عرفان کا بھی تہہ دل سے مشکور ہوں کہ انہیں نے وقت دیا اور ہمارے شانہ بشانہ رہ کر اس ایونٹ کو کامیاب بنایا ♥️👍🏻🏏

Cricket By Afnan

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Abbottabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Qalandarabad
Abbottabad
22000

Opening Hours

Monday 07:00 - 22:30
Tuesday 07:00 - 22:30
Wednesday 07:00 - 22:30
Thursday 07:00 - 10:30
Friday 07:00 - 10:30
Saturday 10:30 - 00:00
Sunday 10:30 - 00:00