Salia Qalandars
Salia Qalandars Official cricket page Facebook
03/09/2025
Qalandars Squad For CSL✅
08/07/2025
الحمدللہ ❤️
GSL Champions Salia Qalandars🏆✌️🏆
گلیات پریمئیر لیگ جو کے سوڑا کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا گیا اس ٹورنامنٹ میں 24 ٹیموں نے شرکت کی اس ٹورنامنٹ کی #چمپئن #سالیہ #قلندرز 🏆رہی ویلڈن ویل پلیڈ دانش سیف جنید فراز اور بولنگ میں بھرپور ساتھ دیا رفاقت اویس لفٹی
انس جاوید نے
Junaid Faraz
lefty
javed
Danish Saif🏆
01/07/2025
Congrats well played Boys🏆🏏🏆🏆
دو روزہ سپر سکس کرکٹ ٹورنامنٹ کا کامیاب انعقاد جلسی سردار ادریس میموریل کرکٹ گراؤنڈ میں ہوا، جس میں 24 ٹیموں نے شرکت کی اور ہر میچ میں جوش، جذبہ اور مہارت کا زبردست مظاہرہ دیکھنے کو ملا۔ فائنل میچ ایک تاریخی مقابلہ تھا جس میں( عزیز الرحمٰن مرحوم Xi) نے CSK (طیب گل اور بابر گولی XI) کے خلاف دھواں دار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شاندار کامیابی حاصل کی
جمال جمی اور شانی لیفٹی کی لاجواب، دلیرانہ اور پُراعتماد بیٹنگ نے ٹیم کی بنیاد کو مضبوط کیا،جمال جمی بیسٹ پلیرز آف دا فاینل جے ایس ایل سپر سکس ٹورنامنٹ جبکہ شانی لیفٹی نے پلیرز آف دی ٹورنامنٹ کا ایوارڈ اپنے نام کیا ولید پیسر اور ارسلان مرتضیٰ کی تباہ کن اور ٹارگیٹڈ بولنگ نے مخالف ٹیم کی بیٹنگ لائن کو مکمل طور پر بکھیر کر رکھ دیا،
اس شاندار ٹورنامنٹ کے انعقاد پر انتظامیہ داد کی مستیق
ہے _
jalsi super league official
30/06/2025
ملکوٹ چیمپئن ٹرافی فائنل میچ میں نندکوٹ لورز کی نمایندگی کرتے ہوے دور حاضر کے بہترین گیند باز رحمان گل کو فخرے مری ہشام منیر نے ایک اوور میں 5 چھکے لگائے ہشام منیر نے ثابت کیا کہ وہ بہترین بلے باز ہے ٹیم سالیہ قلندرز کی طرف سے ہشام بھای کو فاینل جیتنے پر مبارکباد
❤🏏
Congrats Hasham Munir🏆🏆
23/06/2025
الحمدللہ! ٹوپلا کرکٹ گراؤنڈ میں ہونے والے 2 روزہ "Super Six" ٹورنامنٹ میں Tupla Rising Storm ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹائٹل اپنے نام کیا۔ اس ٹورنامنٹ میں کل 22 ٹیموں نے حصہ لیا، مگر Rising Storm نے اپنی مہارت، اتحاد اور قائدانہ صلاحیتوں کے ساتھ سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔
یہ شاندار کامیابی Bali Sheikh اور Bilal Murtaza کی زبردست کپتانی کا نتیجہ ہے، جنہوں نے ٹیم کو ہر موقع پر بہتر انداز سے لیڈ کیا اور جیت کے لیے بہترین فیصلے کیے۔
پورے ایونٹ میں جمال جمی کی تباہ کن بیٹنگ اور ارسلان مرتضیٰ کی شاندار نپی تلی بولنگ نے ٹیم کی کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا۔
اسی طرح کی Nappi Toli شاندار بولنگ نے مخالف ٹیموں کی بیٹنگ لائن کو بکھیر کر رکھ دیا۔ ان کی رفتار، لائن اور لینتھ نے ہر میچ میں دباؤ برقرار رکھا، جو جیت کی اہم وجہ بنی۔
یہ جیت Tupla Rising Storm کی محنت، نظم و ضبط، اور ٹیم ورک کی روشن مثال ہے۔
Champion Champion – Tupla Rising Storm Champion!
پوری ٹیم کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! 🏆🔥
ٹوپلہ کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جانے والے دو روزہ سپر سکس ٹورنامنٹ کے دوران بلیک ٹائیگر تاجوال طیب گل الیون نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 90 رنز کا ہدف سیٹ کیا۔ ہدف معیاری تھا، مگر ٹوپلہ رائزنگ اسٹورم کی جانب سے کھیلنے والے جمال جمی نے آتے ہی میچ کا رخ پلٹ دیا۔ انہوں نے صرف 14 گیندوں پر 73 رنز کی دھماکے دار اننگز کھیلی، جس میں 10 شاندار چھکے شامل تھے۔ ہر چھکے کے ساتھ شائقین کا جوش بڑھتا گیا، اور مخالف ٹیم کے باؤلرز بے بس نظر آئے۔
رائزنگ اسٹورم نے محض 3.3 اوورز میں ہدف حاصل کر کے میچ اپنے نام کر لیا اور شاندار انداز میں سپر سکس مرحلے میں کوالیفائی کر لیا۔ جمال جمی کی اس برق رفتار اور جرات مند بیٹنگ نے نہ صرف ٹیم کو فتح دلائی بلکہ انہیں ٹورنامنٹ کا ہیرو بنا دیا۔
14/06/2025
#جلسی #سپر #لیگ #سیزن 1
کیا ہی لاجواب اور شاندار ٹورنامنٹ تھا میں اپنی طرف سے اور اپنی ٹیم سالیہ قلندرز کی طرف سے جے ایس ایل سیزن 1 کی آرگنائزنگ کمیٹی اور اہلیان جلسی کو ایک کامیاب ٹورنامنٹ کروانے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں
اس ٹورنامنٹ میں ہماری ٹیم سالیہ قلندرز سیمی فاینل سے باہر ہوی
میں فاینل جیتنے والی ٹیم #الفاتح #الیون #مورتی کو مبارکباد پیش کرتا ہو کیا ہی کمال اور لاجواب بلے بازی کی چھوٹا بلو نے اور اس کے ساتھ ہارڈ لک کیری کرکٹ☺️
jalsi super league official
14/06/2025
Congrats Fatah Morti🏆
Champions JSL Session -1🏆
What a Ball by Waleed Pacer Against All Open Hameed pathan in Topla Premier League✌️
09/06/2025
الحمدوللہ سالیہ قلندرز نے جلسی سپر لیگ میں ٹاپ 10 کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ بلے بازی میں دانش سیف، جمال جمی اور اسامہ مخالف ٹیم کے گیند بازوں پر خوب لاٹھی چارج کیا جبکہ گیند بازی میں سہیل، ولید پیسر، اویس لیفٹی اور ھارون لیفٹی نے مخالف بیٹسمینوں کی ایک نہ چلنے دی۔🔥
jalsi super league official
24/05/2025
Tajwal Super League (TNT)
Topla Premier League (MADDAR UNITED)
jalsi super league official (SALIA QALANDARS)
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Abbottabad