CPL management cummitte 🙌
Miss you guys 😽💗
Muddassir Ejaz
Charhan Tape Ball League
Charhan Tape Ball Cricket 🏏🏆
03/06/2026
ہارون اعوان کی طبیعت پچھلے کچھ دنوں سے کافی خراب ہے۔
ہم CPL مینجمنٹ کمیٹی، تمام ٹیموں اور کھلاڑیوں کی
جانب سے ان کی جلد اور مکمل صحت یابی کے لیے دعا گو ہیں۔ اللہ تعالیٰ انہیں شفاءِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے، صحت و تندرستی کے ساتھ دوبارہ اپنی ذمہ داریاں سرانجام دینے کی توفیق دے، اور انہیں اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
آمین یا رب العالمین
— CPL Management Committee
Haroon Awan
Partner kah raha hai : "Hit a six!" Me: "Take this!" 🏏
Muddassir Ejaz
ہر دل عزیز شخصیت
اعجاز بھائی خوبصورت انداز میں
مینیجمنٹ کمیٹی اور ہوم ٹیم کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے۔ حوصلہ افزائی کرنے کہ لیے ہم آپکے مشکور ہیں ۔
M Ejaz
02/06/2026
پیغامِ تشکر – چرہان پریمیئر لیگ (CPL) 2026
الحمدللہ! چرہان پریمیئر لیگ (CPL) 2026 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی۔ اس کامیاب ایونٹ کے انعقاد میں حصہ لینے والے تمام اسپانسرز، آرگنائزرز، سپورٹرز، معزز مہمانوں، امپائرز، رضاکاروں اور شریک ٹیموں کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔
آپ سب کی محنت، تعاون، وقت کی پابندی اور کھیل کے جذبے نے اس ٹورنامنٹ کو یادگار بنا دیا۔ خاص طور پر ہماری آرگنائزنگ کمیٹی اور تمام سپورٹرز مبارکباد کے مستحق ہیں جنہوں نے دن رات محنت کر کے ایک بہترین اور منظم ایونٹ پیش کیا۔
تمام کھلاڑیوں اور ٹیموں کا بھی شکریہ جنہوں نے کھیل کے بہترین معیار اور سپورٹس مین اسپرٹ کا مظاہرہ کیا۔ آپ سب کے تعاون کے بغیر یہ کامیابی ممکن نہ تھی۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے اور ہمیں آئندہ بھی اسی جذبے کے ساتھ مزید کامیاب ایونٹس منعقد کرنے کی توفیق دے۔
شکریہ! چرہان پریمیئر لیگ (CPL) آرگنائزنگ کمیٹی 🏏🏆 سیزن 2026
02/06/2026
Thanks for your Support ☺️
02/06/2026
CPL
CHARHAN PREMIER LEAUGE 🏆🏏
کل کلاس ماسٹر ، رنز مشین ، شاہ کوٹ میں کھیلی جانے والی چڑیاں پریمیئر لیگ میں جلوہ گر ہوئے اور اپنی ٹیم کی جانب سے لاجواب آل راؤنڈر پرفامنس دی ، یہ بات سن کر آپ حیران ہو جائیں گے کہ مرجان پٹھان نے کل بلے بازی سے زیادہ کمال گیند بازی میں دیکھایا اور اپنی ٹیم کے لیے مشکل وقت میں شاندار اور کل کے دن کی سب سے بہترین گیندوں بازی کر کہ ٹیم کو کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کرنے میں کامیاب رہے 🫀👍🏻🏆
اللّٰہ پاک مزید کامیابیاں نصیب فرمائے آمین 🤲🏻♥️
Good luck For Final Rounds ✨🔥
Legendary player Charhan
Sheraz Awan
Interview 🩷
🏆 گیہال قاضیاں — چیمپئن آف چرہان پریمیئر لیگ 2026 🏆
🥇 چیمپئن: گیہال قاضیاں
🥈 رنر اپ: بائی نورا
🎉 دل کی گہرائیوں سے گیہال قاضیاں کو چرہان پریمیئر لیگ 2026 کا ٹائٹل جیتنے پر مبارکباد، جبکہ بائی نورا کو شاندار کارکردگی پر رنر اپ بننے پر خراجِ تحسین۔
💪 دونوں ٹیموں نے بہترین کھیل، جذبہ اور سپورٹس مین شپ کا مظاہرہ کیا اور ٹورنامنٹ کو یادگار بنا دیا۔
🏏 CPL 2026 — جہاں جوش، جذبہ اور کرکٹ کا بہترین امتزاج دیکھنے کو ملا! 🏏
LIVE CEREMONY FOR GIYAL QAZIAN CONGRATULATIONSSSS.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Address
Abbottabad