20/02/2026
زندگی صرف سانس لینے کا نام نہیں، بلکہ جنم اور وصال کے درمیان بکھرے ہوئے ان لمحات کو سمیٹنے کا نام ہے جو کسی کے چہرے پر مسکراہٹ سجا سکیں۔"
"ہم جنم اپنی مرضی سے نہیں لیتے اور وصال پر ہمارا زور نہیں، بس یہ درمیانی مسافت ہی وہ واحد چیز ہے جہاں ہم اپنی مرضی کی تصویر رنگ سکتے ہیں۔"
جنم دن مبارک دعا ہے زندگی کا یہ درمیانی حصہ خوشیوں، کامیابیوں اور سکون سے بھرپور ہو۔امین
31/01/2026
31/01/2026