Banda TapeBall Cricket

Banda TapeBall Cricket

Share

About Banda Bazdar TapeBall Cricket Live

13/04/2025

Alhamdullilah another comprehensive win against johar shah cricket club. Johar shah scored 158 in 20 overs. Bilal and Mazhar mehmood bowled well and took 4 and 3 wickets respectively. In bating Banda Lions chased the target in 17.1 overs with the lost of 3 wickets. Saqib Ali scored 85 runs and Muhammad Jamal scored 41 . Banda Lions win by 7 wickets. Congratulations Banda Lions Cricket Team

09/02/2025

آج مورخہ 09 فروری ہارڈ بال میچ میں جوہر شاہ حویلیاں کے خلاف بانڈہ لاہنز نے کامیابی حاصل کر لی. جوہر شاہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 197 رنز بنائے. محمد بلال نے 2 وکٹیں حاصل کیں. بیٹنگ میں بانڈہ لاہنز نے 198 رنز کا حدف باآسانی 21 اوورز میں 5 وکٹوں پر حاصل کر لیا. بیٹنگ میں بابر صدیق نے ففٹی سکور کی اور بلال کے ساتھ مل کر اچھی شراکت داری کی.

Photos from Banda TapeBall Cricket 's post 23/02/2024

الحمدللہ بانڈا لاہنز نے نلہ کرکٹ گراونڈ میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے بانڈا سید خان ٹاہیگرز کو فاہنل میچ میں باآسانی 43 رنز سے شکست دے دی. Congratulations Banda Lions Cricket Team

22/01/2024

Grand Final BSL season 2

Banda Big Stars

ابرار احمد , راجا عمیر, عثمان علی, کامر قریشی, احسن عباس,

Vs

Banda Rizvi Group

عاقب تنویر, محمد بن سجاد, شامی, عمیر خان, ولید خان, حافظ مدثر

Match will be live only on Banda TapeBall Cricket at 3:30 PM

18/01/2024

Shahzad Gul PTI

18/01/2024

جناب شہزاد گل اعوان صاحب کا تہے دل سے شکریہ جو اپنی بہت ہی مصروف شیڈول سے ٹاہم نکال کر ہمارے پاس تشریف لائے. ہم سب ہی لوگوں کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں. اہلیان بانڈا بازدار اور بانڈا سپر لیگ کمیٹی کی جانب سے جناب شہزاد گل اعوان صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں.

Shahzad Gul PTI Muneeb Ali Saqi Ali Ali Zahid Ali Aqib Zeb

17/01/2024

کل کے میچ کے مہمان خصوصی جناب شہزاد گل اعوان صاحب کو بانڈا بازدار کٹھہ کرکٹ گراونڈ میں دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں.

شہزاد گل اعوان صاحب
امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی کے 43

تمام شائقین کرکٹ کو دعوت دی جاتی ہے

Welcome to Katha Cricket Ground Banda Bazdar Shazad Gul Awan Sab.

17/01/2024

The Big Match Tomorrow

Eliminator number 2

Banda Five Stars

ثاقب علی, ملک بابر, نعمان نومی, ناظم خان, عدیل خان, ابو بکر, حارث, سیفی خان ,عماد

Vs

Banda Rizvi Group

عاقب تنویر, عماد نذیر ,محمد بن سجاد, عمیر خان, عالم زیب, ولید خان, زاہد بھاہی

کل کے میچ میں مہمان خصوصی جناب شہزاد گل اعوان صاحب ہوں گے .

تمام شائقین کرکٹ کو دعوت دی جاتی ہے .

16/01/2024

1st Eliminator of Banda Super League season 2

Banda Five Stars

ثاقب علی, ملک بابر, نعمان نومی, ناظم خان, عدیل خان, سیفی خان, عمر, ابو بکر

Vs

Banda Qalandars

حاجی زاہد علی, عظیم گل, عظیم شکر میرا, احمد عباس, عاطف, انس پیسر, عاقب وحید, اظہر محمود, عبدالرزاق

Match Will be live only on Banda TapeBall Cricket at 4 PM

Zahid Ali Saqi Ali Ali

14/01/2024

1st Play off of BSL season 2

Banda Big Stars

ابرار احمد, عثمان علی, کامر قریشی, احسن عباس, طیب سفیر, مصباح, عمیر راجا

Vs

Banda Rizvi Group

عاقب تنویر, محمد بن سجاد, عمیر خان, عالم زیب, ولید, احتشام

Match will be live only on Banda TapeBall Cricket at 4 PM.

14/01/2024

Babar 💓

14/01/2024

Aqib on 💥💥

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Abbottabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Abbottabad