03/12/2024
Support and pray for my team🏏♥️
خوش آمدید❤️
گجر پریمئیر لیگ کراچی سیزن 7 مین ٹیموں کی انٹری کا سلسلہ شروع ہے۔۔۔
اور فرینڈ کرکٹ کلب پہلی بار گجر پریمیئر لیگ ایڈیشن 7 میں پارٹی سپیرٹ کر رہی ہے۔۔
کیپٹن نوید یعقوب کی قیادت میں جیت کے جزبے سے اور اس عزم کیساتھ کہ ٹائیٹل اپنے نام کریں گے۔۔۔۔
کرکٹ نام ہے جنون کا۔۔۔
ہم اپ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔۔۔
امید کرتے ہیں اچھی کرکٹ کھیلیں گے اور کرکٹ کیساتھ دل جیتیں گے
نوٹ۔۔
نوٹ ۔شئیر اور لائیک کا مقابلہ جاری ہے۔۔
گجر اسٹار بالاکوٹ اور کوٹلہ یونائیٹڈ کا مقابلہ ٹف ہے۔۔
28/01/2022
28/01/2022
27/01/2022
08/10/2021