SK Sports Abbottabad

SK Sports Abbottabad

Share

SK SPORTS ABBOTTABAD WHATSAPP 03178115373 03478115373

🔥 ہزارے دی لاری 🤝 𝘾𝙍𝙄𝘾𝙆-𝙀𝙈 𝘽𝙍𝘼𝙉𝘿 🔥

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ پچھلے کئی عرصے سے مچل ایبٹ آباد کی ٹیپ بال میں بھرپور واپسی ہوئی ہے ۔ اور واپسی بھی ایسی ہوئی ہے کہ ہر ٹورنامنٹ ، ہر سپانسر ، ہزارہ ہو یا کوہسار ، کشمیر ہو یا اسلام آباد ایک ہی نام #مچل_ایبٹ_آباد سنائی دیکھتا ہے ۔ اور جیسا کہ آج کل کانٹریکٹ کا دور چل رہا ہے تو ہزارے کی لاری کیسے پیچھے رہ سکتی ہے ؟ جی بالکل ! ہزارے والوں کیلئے بڑی خوشخبری کہ اپکے شہزادے #مچل_ایبٹ_آباد کا ٹیپ بال کرکٹ کے ایک بڑے بیٹ 𝘾𝙍𝙄𝘾𝙆-𝙀𝙈 𝘽𝙍𝘼𝙉𝘿 کے ساتھ معاہدہ ہو چکا ہے اور اب کے بعد مچل ایبٹ آباد آپ کو 𝘾𝙍𝙄𝘾𝙆-𝙀𝙈 𝘽𝙍𝘼𝙉𝘿 کے بلوں سے کھیلتے نظر آئیں گے انشاءاللہ ۔ ساتھ ہی اپ کو معلوم ہے کہ ایبٹ آباد بلکہ ہزارہ میں 𝘾𝙍𝙄𝘾𝙆-𝙀𝙈 𝘽𝙍𝘼𝙉𝘿 کے معیاری اور قابل اعتبار بلے آپ کو صرف اور صرف Sheryar Khan سے ملیں گے ۔ اپ سب لوگوں سے گزارش ہے کہ 𝘾𝙍𝙄𝘾𝙆-𝙀𝙈 𝘽𝙍𝘼𝙉𝘿 کو بھرپور سپورٹ دکھائیں اور SK Sports Abbottabad پر رش ڈال دیں بلے خریدنے کیلئے 😁 میری #مچل_ایبٹ_آباد کو 𝘾𝙍𝙄𝘾𝙆-𝙀𝙈 𝘽𝙍𝘼𝙉𝘿 جوائن کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اور مستقبل کیلئے نیک خواہشات ♥️

Congratulations Ahmed Fayyaz Mitchell🥳♥️ 
Best of Luck For Your Journey with ‏ 𝘾𝙍𝙄𝘾𝙆-𝙀𝙈 𝘽𝙍𝘼𝙉𝘿 ♥️ 02/12/2025

🔥 ہزارے دی لاری 🤝 𝘾𝙍𝙄𝘾𝙆-𝙀𝙈 𝘽𝙍𝘼𝙉𝘿 🔥 جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ پچھلے کئی عرصے سے مچل ایبٹ آباد کی ٹیپ بال میں بھرپور واپسی ہوئی ہے ۔ اور واپسی بھی ایسی ہوئی ہے کہ ہر ٹورنامنٹ ، ہر سپانسر ، ہزارہ ہو یا کوہسار ، کشمیر ہو یا اسلام آباد ایک ہی نام #مچل_ایبٹ_آباد سنائی دیکھتا ہے ۔ اور جیسا کہ آج کل کانٹریکٹ کا دور چل رہا ہے تو ہزارے کی لاری کیسے پیچھے رہ سکتی ہے ؟ جی بالکل ! ہزارے والوں کیلئے بڑی خوشخبری کہ اپکے شہزادے #مچل_ایبٹ_آباد کا ٹیپ بال کرکٹ کے ایک بڑے بیٹ 𝘾𝙍𝙄𝘾𝙆-𝙀𝙈 𝘽𝙍𝘼𝙉𝘿 کے ساتھ معاہدہ ہو چکا ہے اور اب کے بعد مچل ایبٹ آباد آپ کو 𝘾𝙍𝙄𝘾𝙆-𝙀𝙈 𝘽𝙍𝘼𝙉𝘿 کے بلوں سے کھیلتے نظر آئیں گے انشاءاللہ ۔ ساتھ ہی اپ کو معلوم ہے کہ ایبٹ آباد بلکہ ہزارہ میں 𝘾𝙍𝙄𝘾𝙆-𝙀𝙈 𝘽𝙍𝘼𝙉𝘿 کے معیاری اور قابل اعتبار بلے آپ کو صرف اور صرف Sheryar Khan سے ملیں گے ۔ اپ سب لوگوں سے گزارش ہے کہ 𝘾𝙍𝙄𝘾𝙆-𝙀𝙈 𝘽𝙍𝘼𝙉𝘿 کو بھرپور سپورٹ دکھائیں اور SK Sports Abbottabad پر رش ڈال دیں بلے خریدنے کیلئے 😁 میری #مچل_ایبٹ_آباد کو 𝘾𝙍𝙄𝘾𝙆-𝙀𝙈 𝘽𝙍𝘼𝙉𝘿 جوائن کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اور مستقبل کیلئے نیک خواہشات ♥️ Congratulations Ahmed Fayyaz Mitchell🥳♥️ Best of Luck For Your Journey with ‏ 𝘾𝙍𝙄𝘾𝙆-𝙀𝙈 𝘽𝙍𝘼𝙉𝘿 ♥️

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Abbottabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


Abbottabad Supply Sarbon Colony Near Al Madad Store In Front Of Zaman Manzil
Abbottabad