29/03/2024
شان مسعود اور شاہین تو وڑ گئے 🤣
🚨🚨 Breaking news 🚨🚨Babar Azam is set to return as Pakistan captain ahead of the upcoming T20I series against New Zealand on home soil, according to sources.
The Pakistan Cricket Board (PCB) has finally taken the decision to reappoint Azam, who had stepped down as captain from all formats in November last year.
18/02/2024
پشاور والے وڑ تو گئے
لیکن مقابلہ کمال کا رہا
8 میچز باقی ہے ساروں کو وڑائنگے۔🤣
13/02/2024
All team captains with the trophy of PSL 2024. 🔥❤️
13/02/2024
بابر اعظم کی پشاور زلمی کی پی ایس ایل 9 کے لئے نئی کٹ میں پہلی تصویر
| |
| |
26/01/2024
پاکستان کا ہو کر بھی پاکستان کے خلاف کھیلنے کے لیے تیار۔
سابق پاکستانی اوپننگ بلے باز سمیع اسلم ٹی ٹوئینٹی ورلڈ کپ میں یو ایس اے ٹیم کی نمائندگی کرے گا ، جبکہ اس کا پہلا میچ بھی پاکستان کے خلاف ہی ہے۔
24/01/2024
Babar Azam 56* on just 49 balls helps his team to win the match. Babar was there when scoreboard was 39-6. What a player 😍❤️