Ptv Sports cricket

Ptv Sports cricket

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ptv Sports cricket, Sports Team, Abbottabad.

05/04/2024

*🚨 امارات کرکٹ بورڈ نے عثمان خان پر معاہدے کی خلاف ورزی پر پابندی لگا دی*

*وہ پانچ سال تک یو اے ای میں پروفیشنل کرکٹ نہیں کھیل سکتے 👀*
Ptv Sports cricket





05/04/2024

شاہین آفریدی کا کہنا ہے کہ 🗣

"مجھے کبھی بھی ایسی پوزیشن میں مت ڈالو جہاں مجھے آپ کو دکھانا پڑے کہ میں کتنا ظالم اور بے رحم ہو سکتا ہوں"

میرے صبر کا امتحان نہ لیں کیونکہ میں آپ سے ملنے والا سب سے مہربان اور پیارا آدمی ہوں لیکن جب میں اپنے صبر کی حد کو پہنچ جاؤں گا تو آپ مجھے وہ کام کرتے ہوئے دیکھیں گے جو کسی نے نہیں سوچا تھا کہ میں کرنے کے قابل ہوں۔

| |
| |

04/04/2024

🚨 BREAKING NEWS 🚨

⚡فخر زمان اور ہارث راٶف دونوں انجری کے باعث نیوزیلینڈ سیریز سے باہر ہوگئے 😥
Ptv Sports cricket




03/04/2024

A star in the making! 🌟

The 21-yr-old Mayank Yadav has already become a pace sensation in just two IPL games! 🚀




゚ ゚

03/04/2024

کین ولیمسن نے نیوزی لینڈ کے لیے ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کے لیے پاکستان آنے کے بجائے آئی پی ایل کھیلنے کو ترجیح دی اور ہر میچ میں بینچ پر بیٹھے پانی پلا رہے ہیں👎👎







03/04/2024

آسٹریلیا کرکٹ ، انگلینڈ کرکٹ بورڈ اور بھارت کرکٹ بورڈ کے درمیان چیمپینز لیگ ٹی20 دوبارہ شروع کرنے کے لیے باقاعدہ طور پر بات چیت چل رہی ہے 😮

آسٹریلیا کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کمنز کا کہنا ہے کہ ابھی تک ہمیں اس بات کا اندازہ نہیں ہوا کہ آئی پی ایل ، پی ایس ایل اور بگ بیش لیگ میں سے کونسی لیگ بہتر ہے ، چیمپیئنز لیگ کے ذریعے اس بات کا بھی فیصلہ ہو جائے گا کہ کونسی لیگ بہترین ہے 😍

اور پاکستان کے کھلاڑی آئی پی ایل نہیں کھیلتے جبکہ بھارت کے کھلاڑی کوئی دوسری لیگ میں شرکت نہیں کرتے ، چیمپیئنز لیگ میں ہمیں پاکستان اور بھارت کے کھلاڑی ایک ساتھ ایکشن میں دکھائی دیں گے ❤️

| | |














@followerszamanmalik

03/04/2024

بابر اعظم واحد پاکستانی بلے باز ہیں جنہوں نے کھیل کے ہر فارمیٹ میں 3000 سے زیادہ رنز بنائے!❤❤







03/04/2024

جواد اللہ...! ♥️ "میں ریورس سوئنگ پر کام کر رہا ہوں اور محمد عامر میرے لیے گائیڈ رہے ہیں، میں خوش قسمت ہوں کہ مجھے ان کی مہارت اور تجربے سے سیکھنے کا موقع ملا " ❤️🔥



02/04/2024

انگلینڈ کے آل راونڈر بین اسٹوکس ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے دستبردار ہو گئے ، سلیکشن میں عدم دلچسپی کا بتا دیا ۔








02/04/2024

بریکنگ نیوز: آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کیلئے نئے قوانین متعارف کرا دئیے۔ آئی سی سی نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ اگر کوئی باؤلر کسی بھی قسم کا نو بال کرتا ہے تو اُس نو بال اور اُس کے بعد فری ہٹ پر صرف بولڈ آؤٹ نہیں ہوگا جبکہ کیچ آؤٹ بھی ہوگا، ایل بی ڈبلیو آؤٹ بھی ہوگا اور رن آؤٹ بھی ہوگا۔ آئی سی سی کے مطابق یہ قوانین آنے والے ورلڈکپ میں لاگو ہو جائیں گے۔

01/04/2024

پاکستان کے کھلاڑی کاکول میں کیڈٹس کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے 🇵🇰💚

📷: PCB

I I I I I I #

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Abbottabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Abbottabad
22010