12/04/2025
آ گیا وہ شہکار 🔥جس کا تھا انتظار 💫🔥
فرینڈ سپر لیگ سیزن 3
نیا جوش نیا عزم۔ ایک اور بڑا ٹورنامنٹ ۔ انشاءاللہ
پہاڑوں کے دامن میں سجھے گا کرکٹ کا خوبصورت میلا
کھلا آسمان لطف اندوز ماحول۔
ندیوں۔آبشاروں ۔ اور تازا ہواؤں کے دامن میں ہوگی اب کرکٹ
فرینڈ سپر لیگ سیزن 3
بمقام۔۔۔ ریالی لہور کس
وی سی لیول ٹورنامنٹ
تمام ٹیمز کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے
ٹیم انٹر کروانے کے لیے ربطہ نمبرز پوسٹ میں موجود
شکریہ 😊
Best of luck Choudhary Waqas and company 🤞🍀
24/01/2025
ٹیم نمبر 5
شائنیگ سٹار موہڑہ کپٹن ینگ مین جوہر ستی آئکن پلئر احتشام پیسر
گڈ لک
31/08/2024
Best of luck hazara king 👑
31/07/2024
ہمیں تم پہ ناز ہے 💙
Best of luck team Shining Star Mohra
24/07/2024
ارادے جن کے پختہ ہوں نظر جن کی خدا پر ہو
طلا تم خیز موجوں سے وہ گھبرایا نہیں کرتے✌🏻
15/06/2024
Ready to for this tornament with Young telent
Good luck boys
13/06/2024
نہ کر شکوہ مقدر سے نصیب اپنا آزماتا جا🍂
نہ ڈر منزل کی دوری سے قدم آگے بڑھاتا جا🌱
Best of luck All boys ❤️🤞
04/06/2024
تم اپنی شرطوں پہ کھیل کھیلو
میں جیسے چاہوں لگاؤں بازی
اگر میں جیتا تو تم ہو میرے
اگ میں ہارا تو میں تمہارہ
Shining Star Mohra is all set to participate (TSL)
Good team shining Star Mohra
29/05/2024
Shining Star Mohra is all set to participate in this tournament
Best Of Luck All Boys