OBAID ALTAF 92

OBAID ALTAF 92

Share

PROFESSIONAL CRICKETER. INSHALLAH REPRESENT PAK

22/07/2025

New Attar/Perfume
Follow my page .Thanks
For Order:
0313-0556447

Photos from Gujranwala News's post 15/06/2024
15/06/2024

.




















.





02/06/2024

دنیا بچانے میں اپنا حصہ ڈالیں۔ زیادہ سے زیادہ درخت لگائیں۔ اگر نہیں لگا سکتے ہیں تو شجرکاری مہمات میں دل کھول کر مالی تعاون کریں۔ یہ بھی نہیں کرسکتے تو بجلی اور پانی کی بچت کریں، گوشت خوری کم کریں۔ کار یا موٹر سائیکل کا استعمال محدود کریں، کھانا ضائع نہ کریں، پلاسٹک کا استعمال ترک کریں، کچرا کم سے کم کریں اور اگر یہ سب بھی ممکن نہ ہو تو ہر اس عمل کی تائید اور تعریف کریں جو دنیا محفوظ بنانے کے لیے آپ کے اطراف میں کیا جارہا ہو۔

01/06/2024

سارا سارا دن ان جانوروں کو اسی طرح گردن اونچی کر کے باندھ کر صرف یہ سمجھنا کے ہمارا جانور لوگوں کو بڑا اور اچھا لگے،
نہ یہ اپنی گردن نیچے کرسکتے ہیں نہ بیٹھ سکتے ہیں
ان بے زبان جانوروں پر رحم کریں
{{ زمین والوں پر تم رحم کرو اسمان والا تم پر رحم کرے گا }}

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Abbottabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Abbottabad
22020