وزیراعلی سہیل آفریدی ایبٹ آباد سے بٹگرام کیلے روانہ
#
Team Rameez Khan Sawati
President ISF Hazara Region
وزیراعلی سہیل آفریدی کہ ساتھ سالار آئی ایس ایف ہزارہ رمیض خان سواتی
28/08/2026
ڈی ایف او ایبٹ آباد بلال احمد کہ ساتھ رمیض خان سواتی کی ملاقات
انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے صوبائی صدر مشرف آفریدی اور ریجنل سالار رمیض خان سواتی ایک روزہ نوٹس پر نومنتخب صدر ڈسٹرکٹ ایبٹ آباد جمال خان جدون اور جنرل سیکرٹری عثمان نواز کی قیادت میں انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس میں 27 ستمبر کے لانگ مارچ کے حوالے سے طلبہ سے تفصیلی مشاورت کی گئی اور آئندہ کے لائحہ عمل پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر قائد عمران خان کی صحت کے حوالے سے گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا گیا کہ خان صاحب کو فوری طور پر طبی معائنے اور علاج کے لیے ہسپتال منتقل کیا جائے۔
انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے نوجوان قائد عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں اور ہر آئینی و جمہوری جدوجہد میں اپنا بھرپور کردار ادا کرتے رہیں گے۔
ریجنل سالار رمیز خان سواتی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ پیر وقاص خان کے گھر آمد کی۔
18/08/2026
”بڑی بے تاب ہے دُنیا“
”تیری پرواز دیکھن نوں“
”کلیجے تیر دیکھن نوں“
”تے سر تے تاج دیکھن نوں“
”زمانہ رُک گیا تیرا“
”اوہی انداز دیکھن نوں“
ریجنل سالار رمیض خان سواتی کا سپیکر کے پی کے اسمبلی بابر سلیم خان سواتی، احمد سلیم سواتی،منسٹر پاور اینڈ انرجی نزیر عباسی اور صوبائی جنرل سیکریٹری پی ٹی آئی علی اصغر خان کے ہمراہ گلیات کا دورہ اور بزنس کمیونٹی سے ملاقات
5 اگست پشاور جلسہ
صوبائی صدر مشرف آفریدی کی ہدایت پر ریجنل سالار رمیض خان سواتی کی قیادت میں آئی ایس ایف ہزارہ ریجن کی پشاور جلسہ میں بڑی تعداد میں شرکت
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Abbottabad