گجرانوالہ کی سرزمین پر
کچھ اشعار دروازہ سپر لیگ کے نام 🔥🔥🔥
Darwaza Super League DarwazaHameshaZindaabad Darwaza Politics VC Darwaza YC Darwaza King
Darwaza Super League
#Darwaza_United..�
#Apki_Apni_Team..�
#Brand��
🏏🔥 A Memorable Gathering of Tape Ball Cricket Leaders 🔥🏏
Chairman Darwaza Super League (DSL) & Leader of Tape Ball Hazara — Hafiz Adnan Abbasi, along with the Pluck Cricket Community, had the pleasure of meeting The Leader of Tape Ball Pakistan — Mian Asif Nadeem Sahib in Gujranwala. 🤝🏏
A great gathering of passionate cricket personalities, bringing together the Tape Ball Cricket community of Hazara, Pluck and Pakistan under one platform. 🇵🇰🔥
From Hazara to Gujranwala — the passion for Tape Ball Cricket continues to unite us! 🏆❤️
29/08/2026
🇵🇰⛰️ 700 کلومیٹر کا سفر… عزم کی ایک شاندار داستان! ⛰️🇵🇰
کچھ سفر منزل تک پہنچنے کے لیے نہیں، اپنے حوصلے، عزم اور جذبے کو ثابت کرنے کے لیے کیے جاتے ہیں۔ 🔥
خیراگلی سے خنجراب چائنا بارڈر تک 700 کلومیٹر کا پیدل سفر مکمل کرنا کوئی معمولی کارنامہ نہیں۔ یہ استقامت، ہمت اور غیر معمولی جذبے کی ایسی مثال ہے جو ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔
مہتاب تماس عباسی نے نہ صرف یہ طویل سفر مکمل کیا بلکہ UC Pluck کا نام بھی ایک منفرد انداز میں نمایاں کیا۔
آپ کی یہ کاوش ہمارے لیے فخر، نوجوانوں کے لیے حوصلہ اور آنے والی نسلوں کے لیے ایک خوبصورت مثال ہے۔ ❤️💚
مہتاب تماس عباسی صاحب!
آپ کے اس شاندار کارنامے پر Darwaza Super League کی پوری انتظامیہ کی جانب سے دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اور خراجِ تحسین۔ 👏🏆
آپ نے ثابت کیا کہ جب ارادے مضبوط ہوں تو فاصلے معنی نہیں رکھتے۔
Darwaza Super League — سوچ ہے آپ کی! 🏏💚
28/08/2026
x
Chairman Darwaza Super League and King Sponsor of at
چیرمین دروازہ سپر لیگ حافظ عدنان عباسی کی
فائنل ڈے
جناح اسٹیڈیم گجرانوالہ میں 🔥🏆🔥
جیز ٹیپ بال کلیش پاورڈ بائے
الفرید سپورٹس میاں چنوں آمد
اور خصوصی گفتگو 🔥🏆
چیرمین دروازہ سپر لیگ
لیڈر آف ٹیپ بال ہزارہ حافظ عدنان عباسی کا اسلام آباد میں مان لائٹ ٹورنامنٹ میں بطور مہمان خصوصی شرکت اور شاندار استقبال
ممبر نیشنل یوتھ اسمبلی حسنین نزاکت عباسی، رہنما مسلم لیگ ن یوتھ ماجد کریم داد عباسی، راحیل زاہد عباسی عقیل احمد عباسی کی جانب سے دروازہ سپر لیگ کی انتظامیہ سی ای او عادل الطاف عباسی، چیئرمین حافظ عدنان عباسی، عدنان منیر عباسی حافظ عدیل عباسی کے اعزاز میں چھانگلہ گلی کی پُرفضا مقام ہومنگ برڈز ریسٹورنٹ میں ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔۔۔اس موقع پر تحصیل جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن ضیافت عارف ستی صاحب بھی موجود تھے، جملہ میزبانوں کی جانب سے دروازہ سپر لیگ انتظامیہ کو بہترین کامیاب اور تاریخی ٹورنامنٹ کے انعقاد پر مبارکباد پیش کی اور خراج تحسین پیش کیا، اس موقع پر بہترین ایونٹ کے انعقاد پر دروازہ سپر لیگ انتظامیہ کو شیلڈز پیش کی گئی ۔۔۔
Darwaza Super League
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
DARWAZA AYUBIA
Abbottabad
1111