Jinnahabad United Abbottabad

Jinnahabad United Abbottabad

Share

this page is about football lovers .

کامسیٹس یونیورسٹی ایبٹ اباد 
کام سیٹس کے ڈھابے(Cafe) میں جگہ جگہ پر چوہوں کی بھرمار  کم سیٹس انتظامیہ کی شدید غفلت کی وجہ سے بچوں کی صحت خطرے میں پہلے بھی کئی بار  طلباء کی طرف سے شکایات کی گئی مگر کوئی ایکشن نہ ہوا کام سیٹس کے اندر صفائی اور ستھرائی کا کوئی نظام نہیں چوہوں کو پلیٹوں میں اور انہی برتن میں جن میں بچے کھانا کھاتے ہیں  ان میں جاتے دیکھا جا سکتا ہے بچوں میں شدید تشویش پائی جاتی ہے  ضلع کی انتظامیہ اور دیگر اداروں سے گزارش کی جاتی ہے کہ کام سیٹس کے ڈھابے کو سیل کیا جائے اور یہاں پہ مکمل صفائی ستھرائی کا نظام اور کھانے کا معیار مانیٹر اور چیک کیا جائے اور اس سب کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے کھانے میں ناقص اور غیر معیاری  سامان استعمال کیا جاتا ہے 
کھانا مکمل طور پہ غیر معیاری ہے جبکہ  ریٹ معیاری کھانے سے بھی اوپر کا لیا جاتا ہے 

انتظامیہ اور ادارے اس کے خلاف سخت ایکشن لیں اور کاروائی کرتے ہوئے ان سب چیزوں کو بہتر بنائیں
تعلیمی اداروں کی کینٹین کو انتظامیہ اور ادارے خود بھی چیک رکھیں تو ایسے مسائل درپیش نہ ہوں  ۔۔۔ 28/05/2025

کامسیٹس یونیورسٹی ایبٹ اباد کام سیٹس کے ڈھابے(Cafe) میں جگہ جگہ پر چوہوں کی بھرمار کم سیٹس انتظامیہ کی شدید غفلت کی وجہ سے بچوں کی صحت خطرے میں پہلے بھی کئی بار طلباء کی طرف سے شکایات کی گئی مگر کوئی ایکشن نہ ہوا کام سیٹس کے اندر صفائی اور ستھرائی کا کوئی نظام نہیں چوہوں کو پلیٹوں میں اور انہی برتن میں جن میں بچے کھانا کھاتے ہیں ان میں جاتے دیکھا جا سکتا ہے بچوں میں شدید تشویش پائی جاتی ہے ضلع کی انتظامیہ اور دیگر اداروں سے گزارش کی جاتی ہے کہ کام سیٹس کے ڈھابے کو سیل کیا جائے اور یہاں پہ مکمل صفائی ستھرائی کا نظام اور کھانے کا معیار مانیٹر اور چیک کیا جائے اور اس سب کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے کھانے میں ناقص اور غیر معیاری سامان استعمال کیا جاتا ہے کھانا مکمل طور پہ غیر معیاری ہے جبکہ ریٹ معیاری کھانے سے بھی اوپر کا لیا جاتا ہے انتظامیہ اور ادارے اس کے خلاف سخت ایکشن لیں اور کاروائی کرتے ہوئے ان سب چیزوں کو بہتر بنائیں تعلیمی اداروں کی کینٹین کو انتظامیہ اور ادارے خود بھی چیک رکھیں تو ایسے مسائل درپیش نہ ہوں ۔۔۔

11/12/2022
26/10/2022

فیصل قریشی کو انصاف یوتھ ونگ ایبٹ آباد کا صدر اور سید محمود حسین شاہ کو جنرل سکریٹری کی ذمہ داری سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں اور پارٹی یہ امید کرتی ہے کہ آپ اس کو احسن انداز میں انجام دیتے ہوۓ اپنی ٹیم کے ساتھ نوجوانوں کو ایک منظم قوت بنائیں گے.تحصیل مئیر لوئر تناول ملک جنید خان تنولی

25/12/2021

#25 December___
Quaid-e-Azam Day.
The day A Legend was Born…
It is the day in which a man born who not only make history but a country according to his ideal principles____
Happy Birthday to the Creator and Saviour of Pakistan__💕

𝟐𝟓 𝐃𝐞𝐜𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫: 𝐐𝐮𝐚𝐢𝐝-𝐞-𝐀𝐳𝐚𝐦 𝐃𝐚𝐲 🇵🇰✨

یوں دی ہمیں آزادی کہ دنیا ہوئی حیران
اے قائداعظم تیرا احسان ہے احسان___❤❤

17/12/2021

17/12/2021

😂

Photos from Jinnahabad United Abbottabad's post 30/11/2021

First match winer against commerce college cricket club

Photos from Jinnahabad United Abbottabad's post 29/11/2021
Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Abbottabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


ABBOTTABAD
Abbottabad