OyE Na Has Yaar : - ) >3

OyE Na Has Yaar : - ) >3

Share

SenD US By Message Your Favourite Quotatious. We'll Post them 0n Page.: - ) : - >

28/01/2023

Not just an image that's where my life peaked as a kid ✨🪦

29/03/2018

امریکہ میں جب ایک قیدی کو پھانسی کی سزا سنائی گئی تو وہاں کے کچھ سائنس دانوں نے سوچا کہ کیوں نا اس قیدی پر کچھ تجربہ کیا جاے.
تب قیدی کو بتایا گیا کہ ہم تمہیں پھانسی دے کر نہیں ماریں زہریلا کوبرا سانپ ڈسا کر ماریں گے..اور اس کے سامنے بڑا سا زہریلا کوبرا سانپ لے آنے کے بعد اس کی آنکھیں بند کرکے اس کو کرسی سے باندھ دیا گیا. اور اس کو سانپ نہیں بلکہ دو سیفٹی پِن چبھائی گئی... اور قیدی کی کچھ سیکنڈ میں ہی موت ہوگئی..پوسٹ مارٹم کے بعد پایا گیا کہ قیدی کے جسم میں سانپ کے زہر جیسا ہی زہر ہے......اب یہ زہر کہاں سے آیا جس نے اس قیدی کی جان لے لی... وہ زہر اس کے جسم نے ہی صدمے میں جاری کیا تھا... ہمارے ہر عمل سے مثبت یا منفی توانائی بنتی ہے اور وہ ہمارے جسم میں اسی کے مطابق ہارمونس تیار کرتی ہے...
75 فیصد بیماریوں کی وجہ منفی سوچ ہی ہوا کرتی ہے....آج انسان خود ہی اپنی منفی سوچ سے خود کو ختم کررہا ہے..اپنی سوچ ہمیشہ مثبت رکھیں اور سدا خوش رہیں..
25 سال کی عمر تک ہمیں یہ پرواہ نہیں ہوتی کہ لوگ کیا سوچیں گے.. 50 سال کی عمر تک اسی ڈر میں جیتے ہیں کہ لوگ کیا سوچیں گے...
50 سال کے بعد پتہ چلتا ہے کہ ہمارے بارے میں کوئی سوچ ہی نہیں رہا تھا...... زندگی خوبصورت ہے... اس لیے ہمیشہ خوش رہو...

25/01/2018

ﮨﺮ ﺷﺨﺺ ﺳﻮﺷﻞ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﭘﺮ ﻭﻗﺖ ﮔﺰﺍﺭﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ، ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﯽ ﺗﻠﺨﯿﺎﮞ ﺑﮭﻼﻧﮯ ﮐﮯﻟﯿﮯ ﺑﮭﯽ ﺁﺗﮯ ﮨﯿﮟ، ﺍﺱ ﻟﯿﮯ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﯿﺎ ﮐﯿﺠﯿﮯ ﮐﮧ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﺩﻝ ﺁﺯﺍﺭﯼ ﻧﮧ ﮨﻮ . ۔

:)

25/01/2018

یہ عشق نہیں آساں بس اتنا سمجھ لیجئیے
مرچ کی قلفی ہے اور چوس کے کھانی ہے


25/01/2018

25/01/2018
25/01/2018

کھول دیتی ہے ... زندگی آنکھیں
لاکھ سپنے , بُنا کرے کوئی ...!

24/01/2018

اسلام علیکم
صبح بخیر
اللہ تعالی #رزق کی طرح #اخلاق حسنہ کی تقسیم بھی فرماتا ہے◆

#رزق سب کو دیتا ہے مگر اخلاق حسنہ صرف اپنے پسندیدہ بندوں کو دیتا ہے◆

22/01/2018


امی کے ساتھ کچھ سودا سلف لینے بازار گیا
تو سبزی کی دکان پر ایک آنٹی مل گئیں
اپنی بیٹی کے ساتھ وہ بھی بازار کچھ لینے نکلی تھیں
سلام دعا ہوئی
انھوں نے پوچھا یہ آپ کا بیٹا ہے؟
امی نے میری تمام تر الٹی حرکتوں کے باوجود تسلیم کرلیا۔۔
ہاں جی . امی نے کہا۔

آنٹی نے پیار سے مجھے دیکھا اور امی کو بتایا
یہ میری بیٹی ہے۔
امی نے اسے پیار کیا۔
پھر آنٹی نے پوچھا اپکا بیٹا کیا کرتا ہے جی۔

میں مسکرا کے بولا آنٹی جاب بھی کرتا ہوں اور سٹڈی بھی کر رہا ہوں
آنٹی نے کہا ماشاللہ جی میری بیٹی کا نام بسمہ ہے بی کام کیا ہے ابھی رزلٹ کا انتظار ہے۔

لو جی "مائی مِسِز "
کس قدر اللہ آسمانوں میں قدرت چلاتا ہے میں نے دل میں نے سوچا
اور رشتے کی خوشی میں سبزی والے کے ہاتھ چومنے کا فیصلہ کیا
اب حالات اسی طرف جارہے تھے۔
پھر آنٹی نے پوچھا بیٹے کی شادی ہوگئ ہے؟

میرے جذبات اب قابو سے باہر ہوتے جارہے تھے
شرم اور مسکراہٹ میرے چہرے پر ریشم کی الجھی ہوئی ڈور کے سے ایکسپریشن بنا رہے تھے۔

میں نے سوچاآخر کیسے ہوتی آنٹی
آپ پہلے سبزی لینے آتی ہی نہیں تھیں

امی نے مسکراتے ہوئے کہا نہیں جی سٹڈیز کمپلیٹ ہوجائے اور تھوڑا اور سیٹلڈ ہوجائے تو بس پھر انشاللہ۔

جب تک بسمہ جی کا رزلٹ بھی آجائےگا
میں نے سوچا۔

آنٹی بولیں اچھا اچھا ہم بھی بس اس کے رزلٹ کا ویٹ کر رہے ہیں

میں نے شرما کہ اللہ کا شکر ادا کیا

اور ہلکا سا "ان" کی طرف دیکھا

"وہ" بھی ہلکا سا مسکرائیں۔

آنٹی نے بات آگے بڑھاتے ہوئے کہا ماشاللہ اس کی خالہ کے گھر بات پکی ہوئ ہے ناں نکاح کردیا ہے
اس کی پڑھائ کا انتظار تھا اب ختم ہوئی ہے
بس 2، 3 ماہ میں رخصت کردیں گے۔

ہائےےےےےے ہاتھ میں جو گاجر تھی اس کے دو اور دل کے نا جانے کتنے ٹکڑے ہوگئے۔
ریشم کی الجھی ڈور والے ایکسپریشن اب جلی ہوئ رسی جیسے ہوگئے۔
سبزی والے کے ہاتھ چومنے کے بجائے کاٹنے کو دل کرنے لگا
دل میں سوچا تجھے پورے پاکستان میں اور کوئ دکان نہیں ملی سبزی خریدنے کے لیے
معصوم بچوں کے دلوں سے ناجائز کھیلنے والی جلاد عورت
امی نے ماشاللہ ماشاللہ کر کے پھر اسے پیار دیا
اور کہا۔اللہ تعلیٰ نصیب اچھے کرے۔

اور میں اپنے نصیب کے آلو مٹر اُٹھا کے گھر کی طرف روانہ ہوگیا
😓😓😓😓😭😭💔
😜😜

Photos from OyE Na Has Yaar : - ) >3's post 02/11/2017

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Abbottabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Abbottabad