25/10/2026
کمال ہو گیا بھائی کمال...! جسے سب کہہ رہے تھے کہ اپنی ففٹی کے لیے کھیل رہا ہے، سلیکشن کے لیے کھیل رہا ہے، اس شاداب خان نے آخری وکٹ پر سینچری جڑ دی! 9 وکٹیں گر چکی تھیں، ٹیم ہار رہی تھی، اور اس لڑکے نے اکیلے کھڑے ہو کر 100 بنا دیا.. یہ ہے اصلی فائٹر! یہ ہے پاکستان کا شیر! انگلینڈ کے منہ پر طمانچہ! شاداب خان، آج تم نے سب کا منہ بند کر دیا..🫡👀⚡❤️ہارا ہوا میچ جتواے