Bhatti vlogs

Bhatti vlogs

Share

cricket

25/10/2025

🚨پاکستان صرف نام سے اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے🚨 جب محمد رضوان نے فلسطین کے حق میں آواز اٹھائی تو پہلے کپتانی چھین لی گئی، اب ٹیم سے ڈراپ کرنے کی تیاری ہے… دوسری طرف ملتان سلطان کے اونر علی ترین نے پی ایس ایل کے دوران ہر چوکے اور چھکے پر فلسطین کو ڈونیٹ کرنے کا اعلان کیا 💸 اب کرکٹ بورڈ ان سے کہہ رہا ہے کہ یہ حرکتیں بند کرو، ورنہ تم اب ٹیم کے اونر نہیں رہو گے!” آخر یہ کیسا اسلامی جمہوریہ پاکستان 🇵🇰 ہے جہاں انسانیت کی آواز اٹھانے والوں کو دھمکیاں دی جاتی ہیں 💔

25/10/2025

09/02/2025

Pakistan lost the first game of the tri nation series 2025.

08/02/2025

Shaheen Shah Afridi after the battering from Glenn Phillips in Lahore

01/11/2023
25/10/2023

بہت سارے سابق کھلاڑی ، ٹی وی پر بیٹھ کر 30 لاکھ سے بھی ذیادہ پیسے ورلڈکپ ٹرانسمشن سے کما رہے ہیں ، اور کھل کر ٹیم پر تنقید بھی کر رہے ہیں۔ مگر وہی پر ایک سابق کپتان نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کو ترجیح دی اور وہ اپنی ٹیم Karachi کے لیے Lahore سٹیڈیم میں میچز کھیل رہا ہے، ایک جملہ تک نہیں کہا اور چپکے سے کرکٹ پر توجہ دی ہوئی۔

سرفراز احمد ، آپ کے لئیے عزت آج سے ہمارے دل میں دگنی ہے 🖤


25/10/2023

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Mushtaq Əhməd Xan, Taqi Raza, Md Halim, Latif Khan Latif Khan, Khan Sahib, Faiz Ansari, Khan Zada, Rehan Qureshi, Hammad Nonari, Arz Ali, Jutt G, Chiman Singh, Eshaa Eshaa

18/10/2023

محبت یا عزت کسی کو اتنی مت دو
کہ وہ تمہاری قدر کرنا بھول جائے۔❤️‍🩹🥀🥰
💥BHATTI💥

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Ahmadpur East?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Pir Abdul Rehman
Ahmadpur East
123456789