KSL

KSL

Share

� KSL – Kashmir Super League
� Where Kashmiri's Plays Cricket
� Talent | Teams | Tournaments

25/03/2026

KSL Final Cermony 🔥

25/03/2026

KSL Final
Kashmir King Batting

25/03/2026

KSL Final
Fakhar-e-Kashmir Batting

25/03/2026

Eliminator 2
Fakhar-e-Kashmir Batting

25/03/2026

Eliminator 2
Eagle Star Batting

25/03/2026

Eliminator 1
Azam Strikers Batting

25/03/2026

Eliminator 1
Eagle Star Batting 🔥

23/03/2026

Champions 🌼🔥

21/03/2026

First Day 🌼

Photos from KSL's post 15/03/2026

All Teams After Selection By KCB 🏏

08/03/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کے ایس ایل
کے تمام ممبران کیا حال ہے اپ کا امید کرتا ہوں اپ سب ٹھیک ہوں گے پچھلے کچھ دنوں سے کے ایس ایل سیزن 11 کے ہونے یا نہ ہونے کے بارے میں سب ممبران کو تشویش لاحق ہے اس تشویش کو مد نظر رکھتے ہوئے کے ایس ایل سیزن 11 کے متعلق مندرجہ زیل نکات پر مشاورت کے لیے چک نمبر 6/3 ایل میں موجود تمام ممبران کی ایک میٹنگ منعقد کی گئی ہے۔۔۔۔۔

1۔۔۔ٹورنامنٹ کے لیے گراؤنڈ۔۔
2... ٹیموں کی سلیکشن کے بارے مشاورت

3... فنڈنگ کے بارے میں مشاورت

4... انتظامیہ کمیٹی کی تشکیل نیز ٹورنامنٹ کے متعلق ہر ضروری پہلو پر مشاورت کی جائے گی. میٹنگ کے لیے بالخصوص سابقہ سیزن کے تمام کیپٹنز اور سلیکشن کمیٹی کے عہدے داران اور بالعموم تمام پلیئرز کو دعوت دی جاتی ہے میٹنگ انشاءاللہ اج رات مورخہ اٹھ فروری برؤزر اتوار رات نو بج کر 40 منٹ پر شروع ہوگی اور ان شاءاللہ 11 بجے سے پہلے پہلے ختم ہو جائے گی۔۔ تمام ممبران کو درخواست کی جاتی ہے کہ وقت پر تشریف لائیں تاکہ وقت ختم ہو سکے.. شکریہ

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Ahmadpur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Kashmir Colony
Ahmadpur
35090