AL-Raza Taekwondo Academy Ali Pur

AL-Raza Taekwondo Academy  Ali Pur

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AL-Raza Taekwondo Academy Ali Pur, Professional Sports Team, committee ground, Alipur.

10/12/2024

محترم والدین
,آئیے اپنے بچوں کی زنگ آلودہ صلاحیتوں کو نکھاریں۔ان کی عادات کو سنواریں۔ ان کو موبائل گیم کی دنیا سے نکال کر پریکٹیکل فزیکل لائف میں لے آئیں۔
*ونٹر سپورٹس کیمپ* کا آغاز ہو گیا ہے جس میں فزیکل ایکٹیوٹیز، اتھلیٹکس، جمناسٹک،تائیکوانڈو، ایروبک ،کراٹے، سیلف ڈیفنس،کردار سازی کے ساتھ ساتھ
. . . . . . . .. . . . . . . *ہمارا مقصد*. . . . . . . . . . . . . .
ایک ایسا پلیٹ فارم مہیا کرنا ہے جہاں دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ آپ کے بچوں کی جسمانی اور روحانی تعلیم و تربیت کرنا ۔فیزیکل فٹنس، سیلف ڈیفنس، خود اعتمادی، نظم و ضبط سکھانا ہے جو نئی نسل کو کامیابیوں کے راستے پر گامزن کرے اور ان کا روشن مستقبل متعین کرے۔ اسپورٹس کا اصل مقصد نئی نسل کو معاشرے کی برائیوں سے بچانا ہے
*آئیے آپ ہمارا ساتھ دیں*

الرضا تیکوانڈو اکیڈمی علی پور

16/11/2024

Al Raza taekwondo academy admission open

16/10/2024
24/04/2024

الرضا تائیکوانڈو اکیڈمی علی پور کی سٹوڈنٹس تقدس فاطمہ اور ارج فاطمہ نے 2018 میں نیشنل چیمپیئن شپ اسلام آباد میں گولڈ میڈل جیت کر علی پور نام روشن کیا۔
اپنے بچوں کی بہتر جسمانی و ذہنی نشو نما اور سیلف ڈیفنس کی تربیت کے لیے رابطہ کریں
سید حیدر رضا
الرضا تائیکوانڈو اکیڈمی
علی پور
رابطہ نمبر: 03205777714

30/01/2024

Tkd player 💪💪💪💪💪

24/05/2023

Tkd player ali pur

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Alipur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Committee Ground
Alipur
334450