10/12/2024
محترم والدین
,آئیے اپنے بچوں کی زنگ آلودہ صلاحیتوں کو نکھاریں۔ان کی عادات کو سنواریں۔ ان کو موبائل گیم کی دنیا سے نکال کر پریکٹیکل فزیکل لائف میں لے آئیں۔
*ونٹر سپورٹس کیمپ* کا آغاز ہو گیا ہے جس میں فزیکل ایکٹیوٹیز، اتھلیٹکس، جمناسٹک،تائیکوانڈو، ایروبک ،کراٹے، سیلف ڈیفنس،کردار سازی کے ساتھ ساتھ
. . . . . . . .. . . . . . . *ہمارا مقصد*. . . . . . . . . . . . . .
ایک ایسا پلیٹ فارم مہیا کرنا ہے جہاں دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ آپ کے بچوں کی جسمانی اور روحانی تعلیم و تربیت کرنا ۔فیزیکل فٹنس، سیلف ڈیفنس، خود اعتمادی، نظم و ضبط سکھانا ہے جو نئی نسل کو کامیابیوں کے راستے پر گامزن کرے اور ان کا روشن مستقبل متعین کرے۔ اسپورٹس کا اصل مقصد نئی نسل کو معاشرے کی برائیوں سے بچانا ہے
*آئیے آپ ہمارا ساتھ دیں*
الرضا تیکوانڈو اکیڈمی علی پور
16/10/2024
24/04/2024