Green Max Cricket Club Ali Pur F.H.Khan

Green Max Cricket Club Ali Pur F.H.Khan

Share

Unity Faith Discipline

31/10/2025

تین ٹیمز سیریز آروالیون فائنل
خان کلب بمقابلہ گرین میکس خان کلب نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو مقررہ 8 اوورز میں 40 رنز کا ہدف دیا۔ گرین میکس کی جانب سے شہزاداور محسن نے اچھی بولنگ کرائی جواب میں گرین میکس نے سکور 4 اوورز میں پورا کر لیا۔
فائنل میچ آرو الیون بمقابلہ گرین میکس
گرین میکس نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو مقررہ 8 اوورز میں 85 رنز کا ہدف دیا۔ گرین میکس کی جانب سے محسن نے اچھی بیٹنگ کی۔جواب میں آرو الیون 7.1 اوورز میں 70 رنز بنا کر آل آوٹ ہو گئی۔ گرین میکس کی جانب سے شہزاد اور محسن نےاچھی بولنگ کرائی۔گرین میکس نے فائنل میچ 14 رنز سے جیت لیا۔ اور سیریز اپنے نام کی۔محسن فائنل میچ کا بہترین کھلاڑی قرار پایا اور شہزاد گبول سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار پایا۔اس جیت پر گرین میکس کے تمام کھلاڑیوں کو مبارک باد۔

23/07/2025

A warm welcome to my newest followers! I am thrilled to have you on board! Muhammad Kashif, Muhammad Amir

26/09/2023

Best wishes for Green Max 💚

25/06/2023

Most welcome to Green Max 💚 Family
M.Sheraz.

04/06/2023

Best wishes for Gmcc 🏏🏏

12/10/2022
06/10/2022

Best of luck Gmcc

14/09/2022

Green Max Super League -2022
At Gmcc Ground. Grand Final .

Photos from Green Max Cricket Club Ali Pur F.H.Khan's post 17/06/2022
05/06/2022

علی والی چیمپین شپ۔2022
گرین میکس بمقابلہ زارار الیون
زارار الیون نے پہلے کھیلتے ہوۓ مقررہ 10اوورز میں98رنز بناۓ۔ایم ایس وارن نے 2 اوور میں 12 رنز دے 3 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔ملک راشد نے بھی دو کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔زارار الیون سے کوٸی بیٹرخاص اننگز نہ کھیل سکا۔ جواب میں گرین میکس نے 10اوورز میں 104/5 رنزبناۓ۔ شروع میں گرین میکس کی وکٹیں وقفے سے گرتی رہی۔ مگر آخری3اوورز میں انصر اور راشد جونیئر نے اچھی بیٹینگ کر کےگرین میکس کو فتح دلاٸی۔انصر نے *30سکوربناۓ ملک عباس نے 20 راشد جونیئر نے*16۔اس طرح یہ مقابلہ گرین میکس نے5 وکٹوں سے جیت لیا۔ مین آف دامیچ ایم ایس وارن اور انصر قرار پاۓ۔ویلڈن گرین میکس ۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Alipur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Jatoi Road Alipur
Alipur