02/05/2026
🚨 بڑا فیصلہ 🚨
صدام حسین شہید کرکٹ کلب کے کپتان صدام اقبال کپتانی سے مستعفی
مسلسل خراب کارکردگی کے بعد صدام اقبال نے کپتانی چھوڑنے کا اعلان کر دیا، جسے کلب انتظامیہ نے باقاعدہ طور پر قبول کر لیا ہے۔
یہ خبر شائقین کرکٹ کے لیے کسی حد تک حیران کن اور افسوسناک ہے۔ صدام اقبال نے بطور کپتان ٹیم کو کئی اہم مواقع پر لیڈ کیا اور یادگار لمحات بھی دیے۔
کلب انتظامیہ اور مداحوں نے ان کی خدمات کو سراہتے ہوئے ان کے مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
آپ اس فیصلے کے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں؟ کمنٹس میں ضرور بتائیں 👇
16/04/2026
Allhumdulluhah first victory in lilownai tape ball tournament against Green Star two ❤️🥰
07/01/2026
SHS VS NACC
Today match Heroes Great batting by sadam 18 and Anas 17 Sadam makes 60 plus scores and Anas finishe the game in his own style
Sadam SHAHEED won the toss and chose to Bowl first, Nawaz abad set a target of 127 in 8th and Sadam SHAHEED makes 128 runs in 7.4 overs in Hajiabad cricket league Four 4
Sadam SHAHEED won by 9 wickets
24/11/2025
Thanks to DrSalahuddin Ayyubi
Thank u for hosting such a wonderful dinner party for the team players of SADAM HUSSAIN SHAHEED CRICKET, the dinner was absolutely tasty.we had a such good time .