22/05/2023
تیسرا سالانہ جشن امرہ کلاں ٹیپ بال ناک آؤٹ انٹرویلج کرکٹ ٹورنامنٹ امرہ کلاں 2023۔🏟️
پہلا انعام۔ موٹر بائیک۔ 🏍️
دوسرا انعام 25 ہزار۔
_اس کر علاوہ انفرادی انعامات 🏏🏆
___لیں شائقینِ کرکٹ ___
___اس ایونٹ میں 40 پلس ٹیموں نے حصہ لیا _ جس میں میزبان ٹیم امرہ کلاں نے سمی فائنل میچ میں ٹیم اتفاق کلب ڈھلیان شریف کو شکست دی
اور فائنل میچ میں ٹیم السادات دھنی کے ساتھ بڑا مقابلہ کیا
السادات دھنی نے پہلی بیٹنگ کرتے ہوئے 8 اوور میں 102 رنز کا ٹارگٹ سیٹ کیا_ جس میں سید اصغر شاہ_ سید ثقلین عباس _ چوہدری وقاص میلو _ امجد کی شاندار بلے بازی
جواب میں ٹیم امرہ کی شاندار بلے وسیم عباس کی فیفٹی پلس اننگ ساتھ ٹیم کپتان عاقب جٹ کی اوٹ کلاس بلے بازی مرزا ثقلین کی شاندار بلے باز سے فائنل ٹائٹل اپنے نام کیا _
فائنل مین آف دی میچ کا ایوارڈ وسیم عباس نے حاصل کی
ٹورنامنٹ کے بیسٹ باؤلر کا ایوارڈ علی تیمور کے نام _
ساتھ حسنین بوٹا کی شاندار باؤلنگ پر کیش پرائز
سمی فائنل کے مین آف دی میچ کا ایوارڈ ملک عثمان المعروف بولا کی نام _
چوہدری عاقب کے چھ چھکوں پر جناب محترم کاشف جٹ صاحب کی جانب 6000 ہزار کیش پرائز
پوری ٹیم کی شاندار پرفارمینس
مبارکباد اس سیزن میں
دوسرا بڑا ایونٹ ون کرنے پر مبارکباد 💖
اور کامیاب ایونٹ ماشاءاللہ ❤️
26/08/2022