01/12/2024
۔ لونگین انغاپورکے اوپننگ بلے باز امیر سلام رزق حلال کی کمائی کیلئے آج ملیشیا چلے گئے ۔۔😔😔 امیر سلام نے کئی مرتبہ اپنی شاندار بیٹنگ سے ٹیم کیلئے میچز جتوایے ھیں۔۔💪✌️ ٹیم کے کھلاڑی ھمیشہ آپ کی خدمات کو یاد رکھیں گی۔ ❤️🩹🫶 ہم دعاگو ہیں کی اللہ تعالیٰ آپ کو اور تمام مسافروں کو اپنے مقصد میں کامیاب کرے 🤲🤲
Miss you so much brother 💓😭
18/03/2024
✈️ھم مسافر تم مسافر اے مسافر الوداع🤲
👬 زندگی میں پر ملینگے جب کھبی موقع ملا❤
آج لونگین کا کپتان خیریت سے ملیشیا پھنچ گئے ہم اس کیلئے دعا گو ہیں کہ اللہ انکو اور تمام مسافروں کو اپنے مقصد میں کامیاب کرے🤲🤲
Riaz Khan You will always miss you brother ♥️😞
01/02/2024
لالیہ سہ گٹہ دی وکڑہ
دا لخکر مخکی مخکی تلی کونڈہ دی
#ریحانزیب💔😰
23/12/2023
Hard luck zwanan next time inshallah win ❤️
10/12/2023
Star players of lawgeen 11 into the final apl jr✨🖤
24/11/2023
Back to back man of the match Mr numan today outstanding batting 109 runs keep it up brother ❤️❤️
24/10/2023
Congratulations brother 🎉🖤
اج کھیلے گۓ میچ میں انغاپور زلمی نے انغاپور شاہین کو 27 رنز سے شکست دے کر تیسری کامیابی حاصل کی۔۔
انغاپور زلمی نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 12 اوورز میں 153 رنز بناۓ۔۔
عرفان 42 رنز بنا کر ٹاپ سکورر رہے۔۔
جواب میں انغاپور شاہین کی ٹیم 10.5 اوورز میں پوری ٹیم 126 رنز بناکر آوٹ ہوگئ۔۔
اسحاق 33 رنز بنا کر نمایا رہے۔۔
یاسر نے 3 وکٹیں اپنے نام کی۔۔
of the match..
.. Great all round performance..
20 runs with the bat and also 3 overs 3/30..
06/09/2023
✈️ھم مسافر تم مسافر اے مسافر الوداع🤲
👬 زندگی میں پر ملینگے جب کھبی موقع ملا❤
ہمارے ٹیم کا سپیڈ سٹار بولر ہارون خیریت سے ملیشیاء پہنچ گئے ہم اس کیلیے دعاگو ہیں کہ اللّٰہ بھائی کو اپنے مقصد میں کامیاب کرے...
You will always miss you brother ♥️😞