08/06/2026
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ تو جی ہاں دوستو بات کرتے ہیں علی نواز اینڈ احسان گوکا میموریل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 19 ای بی کی جس کے چوتھی رات 59 ای بی شاھین کی ٹیم نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا بات کرتے ہیں پرفارمینس کی تو شاھین 59 کی طرف سے ساری رات کمال بلے بازی کی علی حیدر اؤر علی رضا نے اؤر باؤلنگ میں ان کا پورا ساتھ دیا یاسر بھٹی اور چھوٹا احمد نے اس شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
07/06/2026