Baba Mazhar

Baba Mazhar

Share

Live Broadcast

28/09/2025

انصاری کرکٹ کلب کے کپتان وقاص انصاری کے جنم دن کے موقع پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں اللہ تعالیٰ کی ذاتِ وقاص بھائی کو ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے اور صحت تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین Happy birthday captain g ❤️

Photos from Baba Mazhar's post 23/09/2025

جی ہاں دوستو آج بات کرتے ہیں سرزمینِ عارفوالا ڈوگر کرکٹ گراؤنڈ کی جہاں پر دسواں آل پاکستان سردار لیاقت ڈوگر میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ جاری ہے۔ آج پول ڈی کے میچز کھیلے گئے جس میں کمال پرفارمینس دیکھتے ہوئےYK سکواڈ عارفوالا کی ٹیم نے پری کوارٹر میں رائل کرکٹ کلب عارفوالا کو شکت دے کر کوارٹر فائنل کے لیےکوالیفائی کرلیا۔ حسن چھوٹا ساہیوال اور علی قمر کی شاندار بلے بازی اور ڈسڑکٹ پاکپتن ینگ ٹیلنٹ ابھرتے ہوئے سٹار دارا لفٹی ،کی شاندار اور کمال باؤلنگ نے رائل سٹار کے بلے کی آیک نہ چلنے دی اپنے مقررہ 2 اوور میں صرف 15 رنز دئیے 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا اور رائل کلب سے جیتا ہوا میچ چین لیا اور اپنی ٹیم کو کوارٹر فائنل میں جگہ پکی کر لی اور YK sports کے اونر یاسر بشیر کھچی کی جانب سے دارا لفٹی کے دوسرے اوور کی آخری بال ڈاٹ کرنے پر پانچ ہزار دینے کا اعلان کروایا اور آخری بال دارا لفٹی نے ڈٹ کروادیYK sapost کے اونر یاسر بشیر کھچی سے پانچ ہزار کا انعام بھی وصول کیا ویلڈن دارا لفٹی ویلڈن ٹیم YK سکواڈ عارفوالا

Photos from Baba Mazhar's post 19/09/2025

جی ہاں دوستو آج بات کرتے ہیں سرزمینِ عارفوالا ڈوگر کرکٹ گراؤنڈ کی جہاں پر دسواں آل پاکستان سردار لیاقت ڈوگر میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ جاری ہے۔ آج پول اے کے میچز کھیلے گئے جس میں کمال پرفارمینس دیکھاتے ہوئے انصاری الیون کی ٹیم نے پری کوارٹر میں ڈوگر الیون کو شکت دے کر کوارٹر فائنل کے لیےکوالیفائی کرلیا۔ سعد عارفی ،صابر چوہان ،شاہد لارا،کی شاندار اور کمال باؤلنگ نے اور میاں صالح صدیق اور ملک شہر یار کی دھواں دھار بیٹنگ نے پہلے میچ میں فتح دلوائی کوارٹر فائنل مقابلہ ینگ سٹار کرکٹ کلب اور انصاری کرکٹ کلب کے مابین کھیلا گیا ینگ سٹار نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 2 اوور میں 28 رنز کا ٹارگٹ دیا ینگ سٹار کے کپتان قدیر نے سعد عارفی کوپہلے اوور میں 24 رنز جڑ دئیے اور اگلے ہی اوور میں صابر چوہان نے ایک اوور میں صرف تین رنز دئیے اور 3 وکٹ حاصل کیا شاندار اوور کیا انصاری الیون کی جانب سے اوپنرز بلے باز میاں صالح اور احمد رضا نے مل کر 22 رنز بنائے اور آخری بال پر 7 رنز چاہیے تھا تو تب وکٹ پر موجود تھے لیجنڈ کپتان شاہد لارا آخری بال پر اندھیر میں غلام علی کو چھکا لگا کر میچ کو ٹائی کر دیا جبکہ اندھیر کافی ہو چکا تھا تو میچ کا کوئی فیصلہ نہیں ہو سکا تو انشاللہ ایک مرتبہ پھر دونوں ہی ٹیم کوارٹر فائنل میں دوبارہ ہو گی آمنے سامنے جو جیتا وہ پہنچے گا سیمی فائنل میں تو کون جائے گا سیمی فائنل میں دیکھنا مت بھولیں گا

16/09/2025

کرکٹ لورز ہو جاؤ تیار
آگیا وہ شاہکار جس کا تھا سب کو انتظار

دسواں آل پاکستان سردار لیاقت حسین ڈوگر میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ اس میگا ایونٹ کا افتتاحی میچز 19 ستمبر بروز جمعہ ریلوے گراؤنڈ عارف والا میں کھیلا جائے گا اس میگا ایونٹ چوتھی کنفرم ٹیم انصاری کرکٹ فیملی عارفوالا سپانسر کپتان صابر حسین صابری اور کپتان وقاص انصاری کی قیادت میں اپنے جوہر دکھائے گے
فسٹ پرائز ،30000 ہزار بمعہ ٹرافی
سکینڈ پرائز، 15000 ہزار بمعہ ٹرافی
انٹری فیس، 3000
چیف آرگنائزر ، اظہار بھٹی ،بابر ڈون ہماری نیک خواہشات ٹورنامنٹ آرگنائزر کے ساتھ ہیں

16/09/2025

پاکستان کی تاریخ کا پہلا منفرد کرکٹ ایونٹ
❤️ پہلا آل پاکستان نیناں انٹیریئر سپر سکس لیدر بال کرکٹ ٹورنامنٹ 2025
♨️ بمقام: بابا فرید کرکٹ اسٹیڈیم عارفوالا ♨️
⭕ پہلا انعام: 50000 روپے بمعہ ٹرافی 🏆
⭕ دوسرا انعام: 20000 روپے بمعہ ٹرافی 🏆
🏳️ زیر سرپرستی 🏳️
♨️کریسنٹ کرکٹ فیملی عارفوالا ♨️
♨️ برینڈ ایمبیسیڈر ♨️
🌹 عاقب راجپوت 🌹
🪞 ٹورنامنٹ آرگنائزر 🪞
♨️ آر جے عارفوالا پینل ♨️
💢 میڈیا 🎥 پارٹنر اینڈ ایونٹ مینجر 💢
🚦 چوہدری امانت علی ایڈمن (Rj Arifwala)🚦
تمام تر میچز لائیو آپ کے اپنے فیسبک پیج اور یوٹیوب چینل Rj Arifwala پر دیکھے جاسکیں گے 🌹💯🇵🇰
رابط نمبر 03007221264

15/09/2025

Game on ha

13/09/2025

کرکٹ لورز ہو جاؤ تیار
آگیا وہ شاہکار جس کا تھا سب کو انتظار

دسواں آل پاکستان سردار لیاقت حسین ڈوگر میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ اس میگا ایونٹ کا افتتاحی میچز 19 ستمبر بروز جمعہ ریلوے گراؤنڈ عارف والا میں کھیلا جائے گا
فسٹ پرائز ،30000 ہزار بمعہ ٹرافی
سکینڈ پرائز، 15000 ہزار بمعہ ٹرافی
انٹری فیس، 3000
چیف آرگنائزر ، اظہار بھٹی ،بابر ڈون ہماری نیک خواہشات ٹورنامنٹ آرگنائزر کے ساتھ ہیں

13/09/2025

الحمداللہ اللہ تعالیٰ کی ذاتِ کا لاکھ شکر ہیں انصاری کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل بھی ہو اور فسٹ پرائز پچاس ہزار روپے تھا جو ہم نے پورا پچاس ہزار دیا اور سکینڈ پرائز بیس ہزار تھا اور پورا بیس ہزار دیا کچھ دوست نے لائیو پر کمنٹ کرتے رہے ہیں آسکا فائنل نہیں ہو گا جس نے یہ کمنٹ کیا اس سے میرا سوال ہیں کہ کوئی ایک ٹورنامنٹ بتا دیں جو بابا مظہر نے کروایا ہو اور اسکا فائنل نہ ہو ا ہو اور پرائز نہ دیا ہوا کچھ تو احساس کرنا چاہیے

Photos from Baba Mazhar's post 13/09/2025

جی ہاں دوستو آج بات کرتے ہیں سرزمینِ عارفوالا الشمس کرکٹ گراؤنڈ کی جہاں پر پہلا انصاری کرکٹ میلہ اختتام پذیر ہوا اس میگا ایونٹ کا ٹائٹل راوی سٹار ساہیوال نے اپنے نام کیا۔اس پورے ٹورنامنٹ میں کپٹن راوی سٹار کپتان راشد ریاض نے ون مین آرمی دھواں دھار الرونڈر پرفارمینس دی مین آف دی ٹورنامنٹ کا ایوارڈ مین اف دی فائنل ایوارڈ اور اس ٹورنامنٹ کے بیسٹ باؤلر ایوارڈ اپنے نام کیا اس میگا ایونٹ کے سارے ایوارڈز اپنے نام کیے ماشاءاللہ اور آپنی ٹیم کو با آسانی چمپئن بنایا ویلڈن راشد ریاض اس میگا ایونٹ میں سیٹھ ماجد حمید صدر اتحاد گروپ قبولہ رانا حیدر صدر اتحاد گروپ عارف والا کپتان احمد لکی نے بطور چیف گیسٹ شرکت کی اور کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے جیتنے والی ٹیم کو مبارکباد اور ٹورنامنٹ آرگنائزر کے ساتھ دل کھول کر تعاون کیا بنڈل اوف تھینکس آل ❤️❤️

12/09/2025

Congratulations 👏🎉

*RAVI STAR SAHIWAL* qualify for the Final ✨in ANSARI CRICKET MELAA ( ARIF WALA )

11/09/2025

جی ہاں دوستو آج بات کرتے ہیں سرزمینِ عارفوالا الشمس کرکٹ گراؤنڈ کی جہاں پر پہلا انصاری کرکٹ میلہ جاری ہے۔ آج چوتھا پول کے میچز کھیلے گئے جس میں کمال پرفارمینس دیکھاتے ہوئے دستگیر سکواڈ قبولہ کی ٹیم نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ مزمل ہیپی کی شاندار اور کمال باؤلنگ نے کوارٹر فائنل میں فتح دلوائی ویلڈن ٹیم دستگیر سکواڈ قبولہ ویلڈن مزمل ہیپی اینڈ گڈ لک فار سیمی فائنل

10/09/2025

انشاللہ کل کے میچز کے مہمان خصوصی گریٹ کرکٹ لورز گریٹ کرکٹ پروموٹر زندہ دل انسان گریس فل پرسنلٹی میری مراد چوہدری لطیف قلندر پاک گڈز والے بطور چیف گیسٹ شرکت کرے گے ہم دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں ویلکم سات بسم اللہ جی آیا نوں ❤️

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Arifwala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Arifwala