Mirza Cricket Stars

Mirza Cricket Stars

Share

Managed by a professional broadcaster,

Live Tape ball Matches
Cricket Original Content
Cricket Promotion
Mirza Cricket Stars is a professional cricket broadcasting and fan community dedicated to bringing the latest action from the world of cricket.

28/05/2026

Team no 16

28/05/2026

Team no 15

26/05/2026

16 Year Old Child Bowler VS Pakistan Tapeball Cricket Professional Player's Aasd Shah Zebi Butt

26/05/2026

Team no 14

26/05/2026

Team no 12

25/05/2026

دو بھائی دونوں تباہی 🔥🏅🎖️
ملال کی سرزمین پر جاری انٹر ولیج کرکٹ ٹورنامنٹ میں کیا ہی کمال پرفارمنس دکھائی 🔥
بولنگ کی بات کی جاۓ تو سپیڈ سٹار آف پاکستان حافظ دانش نے کمال بولنگ کی اپنی برق رفتار بولنگ سے بلے بازوں کو بےبس کر کے رکھا اور نمبر 1 آل راؤنڈر ملک حسنین نے آل راؤنڈ پرفارمنس دی بلے بازی میں کیا کمال کلاس شو کی 14+ چھکے لگاۓ اور بولنگ میں بھی کمال دکھایا اور اپنی ٹیم کو سیمی فائنل میں پونچھا دیا 🔥🎖️🏅

25/05/2026

Rate this Short?
This is

25/05/2026

ہارے ہوئے لشکر کا
جیتا ہوا سپاہی۔۔۔۔۔

ٹیکسلا والوں کوئی پوچھے تو کہنا فیصل مأیکو آیا تھا۔۔۔۔۔۔

ٹیکسلا میں جاری آل پاکستان اوپن ٹورنامنٹ میں پہلے سیمی فائنل میچ میں 4 رنز کا آور کیا اور پھر فائنل میچ میں آخری آور میں 4 رنز در کار تھے کریز پر موجود تھے احسن مشتاقی اور سجاد ولی بولنگ کے لیے آئے فیصل مأیکو پہلے احسن مشتاقی کو کیچ آؤٹ کیا پھر سجاد ولی کو بولڈ کیا آخری بال پر 3 رنز رہ گئے تھے لیکن مس فیلڈ کی وجہ سے 2 رنز بن گئے اور میچ ٹائی ہو گیا اور سوپر آور میں فائنل ہار گئے

کوئی ایک جملہ فیصل مأیکو کے لیے ۔۔۔۔۔

25/05/2026

Brand of Chach

حسن ابدال والو تو کیسی لگی پرفارمنس ملک فرازی کی
بڑے سیمی فائنل مقابلے میں ایک بڑی سائیڈ کے خلاف
پہاڑ جیسا ٹوٹل تنہا چیز کر ڈالا
اخری اوور میں 30 رنز ضرورت تھے بہترین بلے بازی کر تے ہوئے
اور اپنی ٹیم کو میگا فائنل میں کوالیفائی کروا دیا
اتی بھائی فرام برہ زئی کی جانب سے پانچ ہزار کی اناؤنسمنٹ

25/05/2026
Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Attock City?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Attock City