Formulli Cricket Club
ہمارے پیج پہ آپ فورملی گراؤند پہ ہونے والے تمام میچز لا? FORMULI RIVER GROUND ALL MATCHES SHOW LIFE ON THIS PAGE
10/03/2026
پاکستان کی تاریخ میں ایک ہی ایسا کھلاڑی آیا !
جس کا نام سنتے ہی انڈیا کی ٹانگیں کانپ جاتی تھیں…
وہ نام تھا
شاہد آفریدی 🔥
آج حالات یہ ہیں کہ انڈیا والے ہمارے بیٹسمینوں کے سامنے ایسے باؤلرز لے آتے ہیں جنہیں باؤلنگ آتی ہی نہیں… اور ہم ان کو وکٹیں دے دیتے ہیں
کاش…
پاکستان کی سرزمین پر ایک اور شاہد آفریدی پیدا ہو جائے 💚
پھر میدان میں وہی للکار ہوگی…
وہی چھکوں کی برسات ہوگی…
اور پھر ہم دنیا کو بتائیں گے کہ اصل جارحانہ کرکٹ کیا ہوتی ہے!
لالہ صرف ایک کھلاڑی نہیں…
ایک جذبہ تھا… ایک جنون تھا… ایک نام تھا جس سے مخالف ٹیم دباؤ میں آ جاتی تھی! 💥
شاہد آفریدی کے سچے فینز دل ❤️ ضرور بنائیں!
fans
10/03/2026
سپر سٹار فاسٹ باؤلر شعیب اختر کی گفتگو 🗣️
پاکستان کے آجکل کے کرکٹرز کو دیکھ کر کوئی کرکٹ دیکھنا یا کھیلنا شروع نہیں کرے گا۔
10/03/2026
ان دونوں میں سے کون ٹی ٹونٹی کپتان بننے کا صحیح حقدار ہے ۔ فخر زمان یا پھر شاداب خان
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the business
Telephone
Website
Address
FORMULI RIVER GROUND
Attock City
43540