Ssl Sport

Ssl Sport

Share

Saqqaabad cricket 🏏
Malik Hamid Sports

09/08/2024

آگیا وہ شاہکار جس کا تھا انتظار 🏆⁦✴️⁩⁦🇵🇰⁩
سپر 8 کرکٹ ٹورنمنٹ سقہ آباد انڈر 23 ⁦🇵🇰⁩
ٹیم انٹر کرانے کے لیے رابطہ کریں

17/09/2023

Jalali Attock you beauty 🔥👑❤
Attock official

15/09/2023

ٹیم انٹر کرانے کے لیے رابطہ کریں

Photos from Ssl Sport's post 10/09/2023

سالانہ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ سقہ اباد 2023🏆🏆🏅
آج کا بڑا فائنل مرزا ۱۱ اور اڑانگ کے درمیان کھیلا گیا اڑانگ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7 اوور میں 104 رنز کا ٹارگٹ دیا جواب میں مرزا کے ابرار اور عمران کی اچھی بیٹنگ 5 اوور میں میچ اپنے نام کیا
مبارکباد مرزا
ہارڈ لک اڑانگ
ہمارے آج کے مہمان خصوصی جناب ملک اعظم خان صاحب اور ملک احسن صاحب کا ہم شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے اپنے قیمتی وقت سے ہمارے لیے ٹام نکالا اور ان کے علاوہ آنے والے تمام مہمانوں کا ہم تہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے ہمیں عزت بخشی
اور اس کے علاوہ میں ٹورنامنٹ انتظا میہ کو ایک شاندار اور کامیاب ٹورنامنٹ کرانے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں

09/09/2023

🏏 سالانہ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ سقہ آباد 2023 🏏
بمقام 🏡 سقہ آباد
بتاریخ : 2023_9_10🏏🏏
#اگیا وہ شاہکار جس کا تھا انتظار انتظار کی گڑیاں ہو گئی ہیں ختم
چلو چلو سقہ آباد کرکٹ گراؤنڈ چلو

Sport 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

08/09/2023

سالانہ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ سقہ اباد 2023🏆🏆🏅
آج کا بڑا مقابلہ
سیمی فائنل میچ
سقہ آباد حیدری
با مقابلہ
اڑانگ کنگز
آج شام پانچ بجے
اپ کے اپنے پیج پر
لائیو آن
Sport 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

20/08/2023

سقہ آباد حیدری کا ینگ سٹار بولرحسنین علی
عمدہ بالنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے

11/08/2023

عمیر خان سقہ آباد

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Attock City?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Attock City