25/07/2023
چیمپٸین سپر6 ٹورنامنٹ ٹیم HCCR..
پورے ٹورنامنٹ میں محمد ادریس اور فیضان وزیر کے شاندار بلے بازی۔انکا ساتھ دیا نہار علی نے۔۔
ال راونڈر فرفامس وسیم اللہ ہری چند ۔۔
قاری حماد اور صدیق مردان کیطرف سے اوٹ سٹینگ باولنگ۔۔۔۔
مبارک باد ۔۔۔
Live shouting 0316 5191292
25/07/2023
Posters bawane k liya and live shouting k liya rabta kry 0316 5191292
24/07/2023
شیرگڑھ بدرگہ میں جاری ٹیپ بال ٹورنامنٹ میں ٹیم ACCT کی نمائندگی کرتے ہوئے پہلے میچ میں شاندار کارکردگی پر سمیع کو اکرام کی طرف سے نقد 1000 روپے انعام
24/07/2023
Respected Seniors and Present Star of Gogdara💛🏆
Champion Team Gogdara Thunders Captain Abdul Samad💛🔥
24/07/2023
عبدالصمد سپیڈ گن ماشاءاللہ اج کل عبدالصمد کی بہترین بولنگ کا سلسلا جاری ہے پہلے MPL میں اسد شاہ کی خلاف شاندار بولنگ کرنا اس کی بعد اسلام اباد فیصل ٹاون میں پہلے ہی گیند پر سکسر مشین ارسلان اچھی بٹ کو کلین بولڈ کرنا ان کی کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے اور اگر ا س طرح اپنی فٹنس برقرار رکھی تو بہت جلد صرف kpk ہی نہیں پاکستان ٹیپ بال کی ٹاپ بولرز میں ان کا شمار ہوگا بیسٹ اف لک۔۔۔۔عبدالصمد کا شمار ان کھلاڑیوں میں ہوتا ہے جن کی سب سے پہلے ترجیح اپنے ڈسٹرک کی ٹیم ہوتے ہے جب بھی ان کو کہا گیا ۔۔۔سب میچیز کام چھوڑ کر سوات کو ترجیح دی ❤💜💚💚💚💚