𝙎𝙥𝙊𝙧𝙏𝙨 𝙂𝙖𝙡𝙖

𝙎𝙥𝙊𝙧𝙏𝙨 𝙂𝙖𝙡𝙖 یہ کرکٹ پیج ہے کرکٹ لوویر فولو کریں شکریہ �

🚨 راشد لطیف کی پیشن گوئی سچ ثابت ہو رہی ہے! 💔چند دن پہلے راشد لطیف نے خبردار کیا تھا کہ بابر اعظم کو کپتانی کا لالچ دے ک...
02/09/2026

🚨 راشد لطیف کی پیشن گوئی سچ ثابت ہو رہی ہے! 💔
چند دن پہلے راشد لطیف نے خبردار کیا تھا کہ بابر اعظم کو کپتانی کا لالچ دے کر پھنسایا جا رہا ہے اور ایک ہی سیریز کی ناکامی پر انہیں ٹیم سے باہر کرنے کا مکمل پلان تیار ہے۔
اب عاقب جاوید کے تازہ بیان نے اس منصوبے سے پردہ اٹھا دیا ہے۔ تمام ملبہ بابر اور سرفراز پر ڈال کر راستے صاف کیے جا رہے ہیں۔ سرفراز پہلے ہی باہر ہو چکے ہیں، رضوان کے ساتھ جو ہوا سب کے سامنے ہے، اور اب بابر اعظم کو بھی ٹیسٹ اور ون ڈے سے ڈراپ کرنے کی تیاری مکمل ہے! 🏏❌
کیا ہماری کرکٹ صرف پسند ناپسند اور سیاست کے سہارے چلے گی؟ 🇵🇰😭

پہلے ٹیسٹ میں کپتان 👑دوسرے ٹیسٹ میں بنچ 🪑اور تیسرے ٹیسٹ سے پہلے ٹیم سے ہی باہر! 🧳✈️پاکستان کرکٹ میں ڈرامہ، سسپنس اور ٹوئ...
02/09/2026

پہلے ٹیسٹ میں کپتان 👑
دوسرے ٹیسٹ میں بنچ 🪑
اور تیسرے ٹیسٹ سے پہلے ٹیم سے ہی باہر! 🧳✈️
پاکستان کرکٹ میں ڈرامہ، سسپنس اور ٹوئسٹ کبھی ختم نہیں ہوتے۔ آغا جی! یہاں کچھ بھی ممکن ہے! 🏏🔥
drama

رشید لطیف 🗣️"اس صورتحال کے بعد بابر اعظم کو کپتانی سے استعفیٰ دے دینا چاہیے تھا۔ آپ کی آدھی ٹیم کو release کر دیا گیا، ل...
01/09/2026

رشید لطیف 🗣️
"اس صورتحال کے بعد بابر اعظم کو کپتانی سے استعفیٰ دے دینا چاہیے تھا۔ آپ کی آدھی ٹیم کو release کر دیا گیا، لیکن بابر اعظم نے اس معاملے پر ایک لفظ تک نہیں کہا۔ یہی فرق ہوتا ہے ایک Captain اور ایک حقیقی Leader میں۔"

پاکستان کرکٹ میں آخر ہو کیا رہا ہے؟ ایک ہی وقت میں 6، 6 کھلاڑیوں کو اچانک release کر دیا جاتا ہے، لیکن سوال یہ ہے کہ کپتان بابر اعظم آخر کیا کر رہے ہیں؟ کیا ایک کپتان کی ذمہ داری صرف میدان تک محدود ہوتی ہے، یا اسے اپنی ٹیم اور کھلاڑیوں کے حق میں بھی آواز اٹھانی چاہیے؟

مصباح الحق بھی ریٹائر ہو گئے ہیں، بابر اعظم کو بھی پاکستان کرکٹ سے retire ہو جانا چاہیے، تب جا کر شاید پاکستان کرکٹ میں بہتری آ سکے۔ 🫵🔥

01/09/2026

ye Babar Azam kiya farma rhy hain 🥰😘

تیسرے ٹیسٹ میچ میں ٹاس پر جب بابر اعظم سے پوچھا جائے گا ۔۔۔ٹیم میں کوئی تبدیلی ۔۔۔؟؟؟تو بابر اعظم کا جواب ہو گا  اے گل پ...
01/09/2026

تیسرے ٹیسٹ میچ میں ٹاس پر جب بابر اعظم سے پوچھا جائے گا ۔۔۔
ٹیم میں کوئی تبدیلی ۔۔۔؟؟؟
تو بابر اعظم کا جواب ہو گا اے گل پوچھو ۔۔۔ پیچھیں کونڑ کونڑ ٹیم وچ رہ گیا۔۔😂🤷

بارش نے پنڈی کرکٹ سٹیڈیم کو تالاب بنا دیا 😁
01/09/2026

بارش نے پنڈی کرکٹ سٹیڈیم کو تالاب بنا دیا 😁

ہمارے ان تھکے ہارے الرونڈروں سے تو فہیم اشرف ہزار گنا بہتر تھا میرے خیال سے 💯🔥نہیں یقین تُو نیوزی لینڈ کے خلاف یہ میچ یا...
01/09/2026

ہمارے ان تھکے ہارے الرونڈروں سے تو فہیم اشرف ہزار گنا بہتر تھا میرے خیال سے 💯🔥

نہیں یقین تُو نیوزی لینڈ کے خلاف یہ میچ یاد کرلو جب 86 پر 6 وکٹیں گر گئیں تھیں تو فہیم اشرف نے 91 رنز کی شاندار باری کھیل ڈالی تھی 💯❤️

دنیا کی واحد پاکستان ٹیم جس کی سلیکشن کمیٹی خود ہی ٹیم سلیکٹ کرتی ہے پھر خود ہی اسی سلیکشن کو غلط ثابت کر دیتی ہے،پاکستا...
01/09/2026

دنیا کی واحد پاکستان ٹیم جس کی سلیکشن کمیٹی خود ہی ٹیم سلیکٹ کرتی ہے پھر خود ہی اسی سلیکشن کو غلط ثابت کر دیتی ہے،
پاکستان واحد ٹیم جس میں پہلے کھلاڑی ٹیم میں سلیکٹ ہوتا ہے پھر بغیر کوئی میچ کھیلے بری پرفارمنس کی وجہ سے ڈراپ کر دیا جاتا ہے🤭
بے چارہ اویس ظفر

بریکنگ نیوز — پاکستان کرکٹ میں بڑی کوچنگ تبدیلیاں 🇵🇰🚨 سرفراز احمد اور عمر گل کو ان کے کوچنگ عہدوں سے فارغ کر دیا گیا ❌  ...
01/09/2026

بریکنگ نیوز — پاکستان کرکٹ میں بڑی کوچنگ تبدیلیاں 🇵🇰🚨

سرفراز احمد اور عمر گل کو ان کے کوچنگ عہدوں سے فارغ کر دیا گیا ❌

مائیک ہیسن کو پاکستان کا آل فارمیٹ ہیڈ کوچ مقرر کر دیا گیا ہے - جبکہ ایشلے نوفکے پاکستان کے نئے بولنگ کوچ ہوں گے

اب سوال صرف ایک ہے کیا یہ تبدیلیاں پاکستان کرکٹ کو دوبارہ کامیابی کی راہ پر لے جائیں گی 🤔

38 ODI fifty for Babar Azam. Pak now 140/2 after 34 overs
30/05/2026

38 ODI fifty for Babar Azam.

Pak now 140/2 after 34 overs

Address

Attock City

Telephone

+923415753522

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝙎𝙥𝙊𝙧𝙏𝙨 𝙂𝙖𝙡𝙖 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category